
وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کارکنان پر کڑی تنقید کردی، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا جب ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا گیا تو جیالوں نےخود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی،یوتھیوں ساڈا کم سی دسنا،اگوں تہاڈی مرضی۔
https://twitter.com/x/status/1687898322403495936
خواجہ آصف کے ٹویٹ پر مزمل اسلم نے جوابی ٹویٹ کر ڈالا لکھا اور آپ نے گندے نالے میں چھلانگ لگائی تھی۔
https://twitter.com/x/status/1687917186516422656
طارق متین نے لکھا پھر تو آپ کے بدن کے دو حصے جلے ہوں گے میا ں صاحب تو دو بار گرفتار ہوئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1687914421346250752
سلمان درانی نے کہا ساڈا کم سی دسنا اگوں تہاڈی مرضی۔
https://twitter.com/x/status/1687909512987148288
عامر یوسف چوہدری بولے جیالوں نے جو کیا سو کیا، 2018 میں جب نواز شریف کو گرفتار کیا گیا تو سارے پٹواری جو ایئر پورٹ آرہے تھے ایسے غائب ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔
https://twitter.com/x/status/1687936932398153728
فرخ اختر نے لکھا ایسے جگت باز جس ملک کےوزیر دفاع ہوں تو سوچیں سنجیدگی کا کیا عالم ہوگا۔۔۔یہ صاحب وزیر دفاع کم وزیر مخولیات و باونگیات زیادہ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1687944728082354177
سعید بلوچ بولے نوازشریف کے خلاف پانامہ کیس شروع ہوا، وہ وزیراعظم کے عہدے سے گئے، پارٹی کی صدارت بھی گئی، گرفتار ہوئے جیل گئے، وہاں زندگی کو شدید خطرات لاحق ہوئے اس سب کے باوجود آپ آج بھی زندہ ہیں؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1687900802180935680
عمر شہزاد نے کہا یہ اس ملک کا وزیر دفاع ہے،یا میرے اللہ کیسے کیسے بھانڈ مسلط کر دیے ہیں ۔!
https://twitter.com/x/status/1687901517662343169 https://twitter.com/x/status/1688370585829572608
نومی شاہ بولے جب نوازشریف کو گرفتار کیا گیا تھا تو انکل پٹرول لینے خود دبئ بھاگ گۓ تھے احسن اقبال کے ساتھ،
https://twitter.com/x/status/1687911278860488704
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/khajwaahssaa.jpg
Last edited by a moderator: