یہ خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟۔ آرمی چیف کاافغان حکومت سے سوال

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان ریاست مدینہ کے بعد کلمے پر بننے والی دوسری ریاست ہے،دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کر سکتی،آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔۔۔!!!

جو لوگ امن کو خراب کرنا چاہئیے ہیں وہ ہم میں سے نہیں،دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کر سکتی، کسی بھی گروہ یا جتھے سے بات نہیں کی جائے گی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور میں گرینڈ جرگہ سے خطاب

افغان حکومت کو مخاطب کرتے ہوۓ آرمی چیف نے کہا کہ کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے؟پاکستان کے آئین میں حاکمیت صرف اللہ کی ذات کی ہے ،یہ خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگہ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں، جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں،جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں، پاکستانی فوج شہداء کی فوج ہے جس کا نعرہ ہے “ایمان ، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ” ۔ ہم آپ میں سے ہیں اور آپ ہم میں سے ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ریاست مدینہ کے بعد کلمے پر بننے والی دوسری ریاست ہے ۔ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کر سکتی۔

https://twitter.com/x/status/1688525411096170496 https://twitter.com/x/status/1688526329036279808 https://twitter.com/x/status/1688526861054459904 https://twitter.com/x/status/1688526781417156609
سب سےبڑا خارجی تو یہ خود ہے ، ریٹایرڈ ہو کر چیف بن گیا
 
Last edited:

مطلب یہ کہ اپنے مالکان کو کارکردگی دکھانی شروع کردی ہے افغانستان سے ہلکے پھلکے پنگے لے کر
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے اس غدار کی آواز نہیں سنواتے کہ

ہوسِ لقمہء تر کھا گئی لہجے کا جلال
اب کسی حرف کو حرمت نہیں ملنے والی

No, I think this bitch has too much of an inferiority complex that shows up when he mutters his gibberish.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
خوارج یہ خود ھے پاکستان کونسا اسلام ریاست سب جھوٹ ڈھونگ ھے۔
سود یہ لیں امریکہ کی غلامی انکی جنگیں انکے قرض پر پلیں ۔
عوام پر ظلم و ستم انسانی بنیادی حقوق سلب۔

عدالتیں انصاف نہ دیںپولیس رشوت پر پلے فوج ڈی ایچ اے کی کمائی کھائے یہ اسلامی ملک ھے؟
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
PAKISTAN WORLD RANKINGS

Personal Freedom120th
Governance118th
Social Capital123rd
Investment Environment96th
Enterprise Conditions102nd
Infrastructure & Market Access124th
Economic Quality129th
Living Conditions119th
Health124th
Education140th
Natural Environment166th
Well said Army Chief .... no need to say that no one can harm Pakistan ..... for your kind information no one is needed for it ...you have already damaged Pakistan .Which stupid country will try to look at a country with above ranking ???? Our generals , judges , civil services & corrupt politicians are enough to sink Pakistan .....
 
abuomarsheikh

Councller (250+ posts)
کنجر تو تو خوواراج سے بھئی بتر ہے منافق بندر عوام کو چوتیا بنانا چھوڑ دے
 
Syaed

MPA (400+ posts)
پاکستان ریاست مدینہ کے بعد کلمے پر بننے والی دوسری ریاست ہے،دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کر سکتی،آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔۔۔!!!

جو لوگ امن کو خراب کرنا چاہئیے ہیں وہ ہم میں سے نہیں،دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کر سکتی، کسی بھی گروہ یا جتھے سے بات نہیں کی جائے گی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور میں گرینڈ جرگہ سے خطاب

افغان حکومت کو مخاطب کرتے ہوۓ آرمی چیف نے کہا کہ کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے؟پاکستان کے آئین میں حاکمیت صرف اللہ کی ذات کی ہے ،یہ خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور میں تاریخی گرینڈ جرگہ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں، جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کی عوام ایک ہیں،جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں، پاکستانی فوج شہداء کی فوج ہے جس کا نعرہ ہے “ایمان ، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ” ۔ ہم آپ میں سے ہیں اور آپ ہم میں سے ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان ریاست مدینہ کے بعد کلمے پر بننے والی دوسری ریاست ہے ۔ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کا کچھ نہیں کر سکتی۔

https://twitter.com/x/status/1688525411096170496 https://twitter.com/x/status/1688526329036279808 https://twitter.com/x/status/1688526861054459904 https://twitter.com/x/status/1688526781417156609
رات کو شراب کے جام لڑھکا کر نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا دعویٰ کرنے والے جہلاء کونسی نظریاتی سرحدوں کا دفاع کرنا چاہتے ہیں یہ بھی بتادیں لگے ہاتھوں؟
پوری انسانی تاریخ میں عورتوں اور بچوں پہ ہاتھ ڈالنے والوں کو نامرد اور بزدل سمجھا جاتا ہے اور بالخصوص اپنے ہی مذہب کی عورتوں پہ اتنا اجتماعی جبر تو شاید یزید کے کمانڈر مسلم ابن عقبہ کی سرکردگی میں مدینہ کی خواتین کی آ بروریزی کے بعد یزیدی پاکستانی فوج کے جنرلز نے کیا ہوگا۔
لاکھوں ہتھیار بند ملازم رکھ کر لاکھوں لوگوں پہ جبر کرکے اور ہر قانون کو توڑ کر اگر ایک شخص کو گرفتار کیا جائے اور اس پہ مونچھوں کو تاؤ دیا جائے کہ ہم بڑے بہادر ہیں تو ایسے بہادر رنجیت سنگھ کی 'نتھ بریگیڈ' میں تو شامل ہوسکتے ہیں ایک اسلامی فوج میں ہرگز نہیں کہ جسے ہر طرف سے خطرات لاحق ہوں۔
 
Back
Top