Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم ترین اجلاس
کور کمیٹی کی متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد چیئرمین کا منصب تاحیات بانی چیئرمین جناب عمران خان کیلئے مختص
چیئرمین عمران خان کی جیل سے بھجوائی گئی خصوصی ہدایات کی روشنی میں یومِ آزادی کو بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف پاکستان اور دنیا بھر میں یومِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریبات منعقد کرے گی
چیئرمین عمران خان کی منظوری سے تحریک انصاف کا مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں کو عدالتِ عظمیٰ کے روبرو چیلنج کرنے کا بھی اعلان
انتخابات کو التواء کا شکار کرنے کی ہر کوشش کی بھرپور قانونی و سیاسی مزاحمت پر اتفاق
قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد انتخابات کے بہرصورت 90 روزہ آئینی مدت ہی میں انعقاد پر اصرار
بنیادی حقوق اور شخصی آزادیوں کے تحفظ کیلئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں کی گئی ترامیم کو بھی عدالتِ عظمیٰ کے روبرو چیلنج کرنے کا فیصلہ
فسطائی سرکار کی جانب سے قوانین کو خون آشام بنانے کے سلسلے کی راہ روکیں اور حقوق و شخصی آزادیوں کا ہر حال میں تحفظ کریں گے، کور کمیٹی تحریک انصاف
تحریک انصاف کو ”بلّے“ کے انتخابی نشان سے محروم کرنے کی ہر کوشش کی بھی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ
”بلّے“ کا انتخابی انشان بطور جماعت ہمارا حق ہے، سلب کرنے کی قابلِ مذمّت کوشش کی گئی تو ہر ممکن قانونی و سیاسی طریقے سے چیلنج کریں گے، کور کمیٹی تحریک انصاف
قانونی ٹیم کی جانب سے توشہ خانہ فیصلے کیخلاف اپیل، چیئرمین عمران خان سے جیل میں وکلاء و دیگر کی ملاقاتوں سمیت متعلقہ امور پر تفصیلی بریفنگ

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/mWP3Va1.jpg