Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
امریکی سائفر پر پاکستانی میڈیا ڈیمیج کنٹرول کیلئے میدان میں آگیا اور کہا کہ انٹرسیپٹ کی اسٹوری نے چیئرمین پی ٹی آئی کا بیانیہ بے نقاب کردیا
ڈیمیج کنٹرول میں عمران خان کے ماضی میں حمایت کرنیوالے دو چینلز اے آروائی اور بول شامل ہیں۔ یہ چینل سائفر پر ماضی میں عمران خان کے حق میں کمپین چلاتے رہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان چینلز نے عمران خان کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت کاروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1689515357894287360
https://twitter.com/x/status/1689520310725525504

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8llgERo.jpg