Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
اٹک جیل کے قیدی نمبر 804 کی ایک آواز اس وقت پوا پاکستان سڑکوں پرہے
اٹک جیل میں تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان قید ہیں جنہیں قیدی نمبر 804 الاٹ کیا گیا۔۔ عمران خان نے جیل سے اپنے وکیل کے ذریعے قوم کو جشن آزادی بھرپورطریقے سے منانے کی اپیل کی تھی جس پر پی ٹی آئی کارکنان پولیس اور ریاستی مشینری کے خوف کو توڑ کر باہر نکل آئی۔
اس پر لاہور اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ، دکانداروں پر پی ٹی آئی پرچم بیچنے پر پابندی لگادی گئی، پی ٹی آئی پرچم بیچنے پر کئی دکانداروں کو گرفتار کرلیا، کئی پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا لیکن عوام نے اسکی بھی پرواہ نہیں کی۔
اس وقت نہ صرف پاکستان کے بڑے شہروں کی سڑکیں بلکہ ٹک ٹاک، ٹوئٹر، فیس بک پی ٹی آئی کی ویڈیوز سے بھری پڑی ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1690797799875485696
https://twitter.com/x/status/1690824620469854208
https://twitter.com/x/status/1690820115145674752
https://twitter.com/x/status/1690827096871063552
https://twitter.com/x/status/1690814904058671104
https://twitter.com/x/status/1690826319746289665
https://twitter.com/x/status/1690826099583033344
https://twitter.com/x/status/1690826925751648257
https://twitter.com/x/status/1690823985880342528
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hh26UFG.jpg
Last edited by a moderator: