khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
میرے چند انتہائی تعلیم یافتہ اور قابل احترام دوست مجھے مسلسل پیغامات بھیج کر عمران خان کے جیل جانے پر مسرت کا اظہار کر رہے ہیں
میں ان سے بصد احترام صرف یہ کہوں گا کہ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ آزاد فضائوں میں سانس لے رہےہیں جبکہ درحقیقت آپ ایک وسیع و عریض جیل خانے میں میں رھنے والے وہ قیدی ہں جن سے دن چڑھے مشقت کا کام لیا جاتا ہے اور سورج ڈوبتے ہی سنگلاخ سلاخوں کے پیچھے پھینک دیا جاتا ہے
آپ میں اور ان میں صرف یہ فرق یہ کہ ان کو معلوم ہے کہ وہ قیدی ہیں لیکن آپ کی آنکھوں پر کالی پٹی بندھی ہوئی ہے، آپ کے کانوں میں روئی ٹھنسی ہوئی ہے اور آپ کے دماغ ماؤف ہیں. آپ کی سمجھ بوجھ کی صلاحیتوں کو اس مسلسل قید و بند سے زنگ لگ گیا ہے
لیکن اگر ایسا نہیں ہے تو آپ ان مجرمان میں شامل ہیں جنہوں نے ایک پوری قوم کو گزشتہ 76 سالوں سے مقید کیا ہوا ہےاور ان سے ان کی حقیقی آزادی چھینی ہوئی ہے
76 واں یوم غلامی مبارک ھو