ڈی جی خان: سابق ایم پی اے سیف الدین کھوسہ کو پولیس نے اٹھالیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا کہ گزشتہ رات سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار سیف الدین خان کھوسہ اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار محی الدین خان کھوسہ کی ڈی جی خان میں واقع رہائش گاہ پر پولیس کے غنڈوں اور نامعلوم افراد کا دھاوا، چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے سردار سیف الدین خان کھوسہ کو اغواء کیا جو کہ تاحال لاپتہ ہیں۔

پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ غنڈوں نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور قیمتی اشیاء چوری کرکے لے گئے۔ بعدازاں جب پولیس سے رابطہ کرکے معلومات لینے کی کوشش کی گئی تو مقامی پولیس نے اس واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا ہمارا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1692127911610839323
ملک میں جاری فسطائیت کی وجہ سے سردار سیف کچھ عرصے سے اپنے گھر پر نہیں تھے اور فیملی سے ملاقات کے لئے آئے تھے۔
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)

Ab iss ke pass bhi apne defence ke liye Gun nahin hai tou phir aam awam tou waise he beghairat hai.
Buzdil kutte.
 
Syaed

MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا کہ گزشتہ رات سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار سیف الدین خان کھوسہ اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار محی الدین خان کھوسہ کی ڈی جی خان میں واقع رہائش گاہ پر پولیس کے غنڈوں اور نامعلوم افراد کا دھاوا، چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے سردار سیف الدین خان کھوسہ کو اغواء کیا جو کہ تاحال لاپتہ ہیں۔

پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ غنڈوں نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور قیمتی اشیاء چوری کرکے لے گئے۔ بعدازاں جب پولیس سے رابطہ کرکے معلومات لینے کی کوشش کی گئی تو مقامی پولیس نے اس واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا ہمارا اس واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1692127911610839323
ملک میں جاری فسطائیت کی وجہ سے سردار سیف کچھ عرصے سے اپنے گھر پر نہیں تھے اور فیملی سے ملاقات کے لئے آئے تھے۔
کھوسہ صاحب پہلے سے زیادہ کمٹڈ ہوکر باہر آ ئیں گے اور مل کر ان سب کی بجائیں گے انشاء اللہ
 
Back
Top