زہنی مریض اہلکار کی غلیظ اور ننگی گالیاں،آئی جی پنجاب کا ردعمل سامنے آ گیا

9یگپبجابارادامل.jpg

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے پنجاب پولیس کے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ سے کانسٹیل شاہد زوہیب کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر اہم پیغام جاری کر دیا گیا ہے۔

انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز تھانہ اسلام پورہ میں تعینات کانسٹیبل شاہد زوہیب کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر لوگوں کی طرف سے سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اس کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جا رہی؟

انہوں نے کہا کہ اس کے خلاف کسی قانونی کارروائی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دماغی بیماری کا شکار ہے جس کا علاج کروایا جا رہا ہے۔ میں پولیس والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ 2 لاکھ سے زیادہ پولیس اہلکاروں کی 10 بیماریوں کے خلاف ہیلتھ سکریننگ کر کے علاج معالجہ کروانے کا پروگرام تکمیل کے مراحل میں پہنچ چکا ہے۔ پولیس ملازمین کی سائیکالوجیکل پروفائلنگ کے بعد ان کا علاج معالجہ بھی کروائینگے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پولیس اہلکار دماغی امراض کے حوالے سے ہیلتھ سکریننگ سے ڈر رہے ہیں جس کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون ڈاکٹر انعام وحید کی طرف سے وضاحت کرتے ہوئے بتایا گیا کہ مختلف نفسیاتی عوارض کا شکار پولیس ملازمین کی سائیکالوجیکل پروفائلنگ کے بعد طبی ماہرین سے ان کے علاج معالجے کے لئے پنجاب پولیس ان کا علاج کروائے گی۔

ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ نفسیاتی عوارض میں مبتلا پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے معطل یا نوکری سے نہیں نکالا جائے گا بلکہ اس کی سائیکالوجسٹ سے کونسلنگ کروائی جائیگی، ضرورت پڑنے پر علاج بھی کروایا جائیگا، تمام افراد کو دوائی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ہم اپنے پولیس اہلکاروں سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہمارا یہ سب کچھ کرنے کا مقصد نوکریوں سے معطل کروانا یا نوکری سے برخاست کروانا نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1692531954934222875
انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے کسی بھی پولیس اہلکار کی ایسی ویڈیو دوبارہ منظرعام پر آئے۔ پولیس اہلکاروں کو 10 بیماریوں اور دماغی عوارض کیخلاف ہیلتھ سکریننگ کروانے میں گھبرانا نہیں چاہیے۔ مزید کہا کہ ہم پنجاب کی عوام کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم بطور ایک ذمہ دارہ اس کانسٹیبل کا علاج کروا رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہمارا حامی وناصر ہے اور رہے گا!
 
Bilal J

MPA (400+ posts)
He should be in the mental hospital if he is mentally sick and not taking medication.

Mentally unstable person can kill someone.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
آئی جی ماں بہن کے بارے میں ان نادر خطابات کا استعمال اگر کسی عام آدمی نے کیا ہوتا تو اب تک اسے اسکے خاندان کی عورتوں سمیت آئی جی نے اٹھوا لیا ہوتا چونکہ یہ گھر کا بھیدی ہے اور ہو سکتا ہے کہ آئی جی کی والدہ کے وہ مقامات یہ دیکھ چکا ہو اس لئے اسے کچھ نہیں کہا جائے گا بلکہ دو چار دن معطل کر کے اس کی ترقی کر دی جائے گی
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
9یگپبجابارادامل.jpg

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے پنجاب پولیس کے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ سے کانسٹیل شاہد زوہیب کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر اہم پیغام جاری کر دیا گیا ہے۔

انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز تھانہ اسلام پورہ میں تعینات کانسٹیبل شاہد زوہیب کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر لوگوں کی طرف سے سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اس کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی جا رہی؟

انہوں نے کہا کہ اس کے خلاف کسی قانونی کارروائی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دماغی بیماری کا شکار ہے جس کا علاج کروایا جا رہا ہے۔ میں پولیس والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ 2 لاکھ سے زیادہ پولیس اہلکاروں کی 10 بیماریوں کے خلاف ہیلتھ سکریننگ کر کے علاج معالجہ کروانے کا پروگرام تکمیل کے مراحل میں پہنچ چکا ہے۔ پولیس ملازمین کی سائیکالوجیکل پروفائلنگ کے بعد ان کا علاج معالجہ بھی کروائینگے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ پولیس اہلکار دماغی امراض کے حوالے سے ہیلتھ سکریننگ سے ڈر رہے ہیں جس کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون ڈاکٹر انعام وحید کی طرف سے وضاحت کرتے ہوئے بتایا گیا کہ مختلف نفسیاتی عوارض کا شکار پولیس ملازمین کی سائیکالوجیکل پروفائلنگ کے بعد طبی ماہرین سے ان کے علاج معالجے کے لئے پنجاب پولیس ان کا علاج کروائے گی۔

ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ نفسیاتی عوارض میں مبتلا پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے معطل یا نوکری سے نہیں نکالا جائے گا بلکہ اس کی سائیکالوجسٹ سے کونسلنگ کروائی جائیگی، ضرورت پڑنے پر علاج بھی کروایا جائیگا، تمام افراد کو دوائی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ہم اپنے پولیس اہلکاروں سے وعدہ کرتے ہیں کہ ہمارا یہ سب کچھ کرنے کا مقصد نوکریوں سے معطل کروانا یا نوکری سے برخاست کروانا نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1692531954934222875
انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے کسی بھی پولیس اہلکار کی ایسی ویڈیو دوبارہ منظرعام پر آئے۔ پولیس اہلکاروں کو 10 بیماریوں اور دماغی عوارض کیخلاف ہیلتھ سکریننگ کروانے میں گھبرانا نہیں چاہیے۔ مزید کہا کہ ہم پنجاب کی عوام کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم بطور ایک ذمہ دارہ اس کانسٹیبل کا علاج کروا رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہمارا حامی وناصر ہے اور رہے گا!
پین ای یک آئی جی ایسی دل کش گفتگو سننے کا عادی ہے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دن ہمارا ایک مصری فورمین ہمارے مدیر سے تازہ تازہ گالیاں کھا کر آیا اور مجھے کہتا یار تم لوگ خوش قسمت ہو کہ آپ لوگ عربی نہی ہو ۔
میں نے حیرانی سے پوچھا وہ کیوں کہتا تم لوگوں کو مدیر گالیاں دے بھی تو آدھی تم لوگوں کے ااوپر سے گزر جاتی ہیں جب کہ مجھے حرف ب حرف سمجھ آتی ہے اور میرے اندر تک آگ لگتی ہے ۔😁🔥😍🔥🤣_____________________:-D
مصیبت تو یہ ہے کہ آئی جی صاحب خود بھی پنجابی ہیں ۔
FB-IMG-1692387683109.jpg
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)

You should have told him,
we do not take that personal,
for us its just a business.

*sarcasm alert!
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اینکر نے بار بار کہا تھا یہ دیکھیں ناظرین
لیکن شکر ہے رب نے ناظرین کی عزت رکھ لی!!!
 
Back
Top