عثمان ڈارکا تمام کاروبارو،فیکٹریاں اور گھر سیل،اہل خانہ کو باہر نکال دیاگیا

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Has any other political party ever been harassed like this? Those who have been watching the politics of this country for the last 25, to 30 years, guide me, has this brutality ever happened before? The world has reached the moon and we are becoming victims of degradation.
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

No, not even PPP was targeted like this when Bhutto was put to the gallows. They were not afraid of the public back then because public was not with Bhutto in large numbers.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
No, not even PPP was targeted like this when Bhutto was put to the gallows. They were not afraid of the public back then because public was not with Bhutto in large numbers.
The time has changed, and the public is much more aware, thanks to Imran Khan.
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

سیالکوٹ میں میرا گھر، فیکٹری، کاروبار مکمل سیل کر دیا گیا ہے، جناح ہاوس سمیت ہر قسم کی پراپرٹی کو سیل کرکے میری بوڑھی والدہ، اہل خانہ اور بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا ہے۔

میرے گھر کی پردہ دار خواتین اور بچوں کو گھر سے نکال کر سڑک پر چھوڑ دیا گیا ہے، میری بیوہ ماں، اہلیہ اور بہنوں کو زبردستی گھر سے نکال کر میرا اور میرے خاندان کا مکمل کاروبار سیل کر دیا گیا ہے، کم از کم ڈھائی ہزار افراد فیکٹریوں میں کاروبار کرتے ہیں، جن پراپرٹیز کو سیل کیا گیا ہے وہ میرے اکیلے کی ملکیت نہیں ہیں، ظالم ظلم اور بربریت کی اُس سطح تک گِر چکا ہے جو ناقابل بیان ہے۔

ریاستی مشنری پوری قوت سے میرے خاندان پر ٹوٹ پڑی ہے، ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے سر سے چادر چار دیواری کھینچنے والے اللہ کے انصاف سے ڈریں، آزاد ملک میں ہم سے جینے کا رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے، جعلی مقدمات بنا کر انتقامی کاروائی کیلئے اپنی ہی سر زمین پر اشتہاری بنا دیا گیا ہے، محب وطن پاکستانیوں سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، میں اللہ کے حضور اپنی والدہ کی مسلسل تضحیک کرنے والوں کا انصاف مانگتا ہوں۔

اعلی عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں اس بربریت کا فوری اور بلا تاخیر نوٹس لیا جائے، میں ہر سطح پر قانون کا سامنا کرنے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہوں لیکن اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ میرے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا؟ قانون اور اداروں کا احترام کرتا ہوں لیکن قانون پر عملدرآمد کون کروائے گا؟ معزز ججز کے حالیہ فیصلے چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ انتقامی کاروائی کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1692613871784300783
Kanjharon kay bap ka mulk nahin hay. people have to stand against these duffer goons
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Haraam Khan aur os k haraamkhor crowd p qanoon thora bahut nafiz kia jaey tau cheextay hein, sharam tum ko magar nahein aati!
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Haraam Khan aur os k haraamkhor crowd p qanoon thora bahut nafiz kia jaey tau cheextay hein, sharam tum ko magar nahein aati!
چھانگا مانگا میں بندے خریدنے اور آئی ایس آئی سے حلال کمائی کھانے والے کے پچاری لندن سے کب واپس آ رہا ہے جو دوائی لینے گیا تھا؟؟
 
Back
Top