ایمان مزاری گرفتار، شیریں مزاری کا ردعمل سامنے آگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ایمان مزاری کو کیسے گرفتار کیا گیا؟شیریں مزاری نے بتادیا

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ترنول پولیس ایمان مزاری کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔

ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا ہے کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ میرے گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے۔

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ ان کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر آئے اور ان کی بیٹی کو لے گئے۔ انہوں نے لکھا کہ اہلکار ہمارے سیکیورٹی کیمرے، ایمان کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی ساتھ لے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1693037820053774833
شیریں مزاری نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اہلکاروں سے وارنٹ کا پوچھا جو انہوں نے نہیں دکھائے، انہوں نے پورے گھر کا چکر لگایا، گھر میں ہم صرف دو خواتین تھیں، میری بیٹی اپنے رات کے کپڑوں میں تھی، اس نے اہلکاروں سے کہا کہ مجھے کپڑے بدلنے دو لیکن وہ اسے گھسیٹ کر باہر لے گئے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ یہ یقیناً کوئی وارنٹ یا کوئی قانونی طریقہ کار نہیں، ریاستی فاشزم ہے اور یہ ایک طرح سے ایک اغوا ہے۔

Last edited by a moderator:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
367452553_300846395861480_4422216005312158241_n.jpg
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
That's all???
Yeh toh sedition aur sangeen tareen ghaddari ho gaaee.

Hawaldar! article 6 kaa muqadma bnaao aur Pakistan penal code aur dehshat gardi kee her dafa laga dow kisi naa kisi main toh phansey gee!!
abey O, DR.
mein ne naheen pakra.
fiqr na kareen, churaney ki planning ho rey li
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
abey O, DR.
mein ne naheen pakra.
fiqr na kareen, churaney ki planning ho rey li

No: 1. Do you address your dad like this??? abey O, ABBEY. If YES, then its fine with me.
No: 2. I hope you are familiar with the word sarcasm?? It was that on the police & others.
Thank you.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
so sensible.
grow few balls my friend

I was never your friend, I am not your friend, and I do not want to be your friend.
I abhor people like you who lack manners and do not know how to conduct themself on a public forum.

Therefore, your best place in my dictionary is the IGNOR GUTTER.
Enjoy your time over there.
Bye.
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
I was never your friend, I am not your friend, and I do not want to be your friend.
I abhor people like you who lack manners and do not know how to conduct themself on a public forum.

Therefore, your best place in my dictionary is the IGNOR GUTTER.
Enjoy your time over there.
Bye.
but I consider you my friend.
Doctor
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

Uuska QASOOR?????
مشرقی پاکستان توڑنے والے نوے ہزار پتلونیں اترواکے فوٹو سیشن کرانے والے انڈیا سے کت پریڈ کراکے مار کھا کے ہتھیار پھینکنے والوں قائد اعظم کو ایمبولینس میں قتل کرانے والے لیاقت علی خان کو شہید کرانے والے مادر ملت کو غدار کہنے والے بنگالیوں پر انڈیا اور اسرائل سے زیادہ ظلم زیادتی کرنے والے بھٹو کو پھانسی لگانے والے بے نظیر کو شہید کرانے والے
بلوچستان میں بلوچوں کا کھربوں روپے کھا کر بلوچستان بارڈر پر اربوں ڈالرز کی سمگلنگ کرکے بلوچوں پر ظلم کرنے ان کو قتل کرُنے والوں امریکہ کے پالتو کتے بن کر اربوں ڈالرز کی ہڈی راتب کھا کر ان سے اپنے ہی عوام اپنی پختون آبادی پر ڈرون اٹیک کرانے والے اب بقیہ پاکستان میں عورتوں بچوں پر وار لرائم کرنے والے گھروں کے دروازے توڑ کر بچوں عورتوں کو گرفتار کرنے والے ہیجڑوں نامردوں شی میل زنخوں سے سچے سوال کرنا ایمان مزاری سمیت سب کا قصور ہے انڈیا کے حملے کے خوف سے جن ہیجڑوں نامردوں کھسروں کی ٹانگیں کانپیں آواز لرزے پتلون آگے سے گیلی پیچھے سے پیلی ہوجاتی ہو بقول سپیکر قومی اسمبلی تو امریکہ کے ان پالتو کتوں سے کوئی سوال کرنا جرم ہے
وہ جاہل کے بچے ایف اے ہاس گدھے ابھی بھی ستر کی دہائی میں رہ رہے ہیں انڈیا چاند پر پہنچ گیا ُاور کرپٹ زانی شرابی غدار پورنو فلموں میں انکو چڈوں میں چاند ڈھونڈ رہے ہیں جاہل ایف اے پاس
 
Syaed

MPA (400+ posts)

ایمان مزاری کو کیسے گرفتار کیا گیا؟شیریں مزاری نے بتادیا

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ترنول پولیس ایمان مزاری کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔

ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا ہے کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ میرے گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے۔

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ ان کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر آئے اور ان کی بیٹی کو لے گئے۔ انہوں نے لکھا کہ اہلکار ہمارے سیکیورٹی کیمرے، ایمان کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی ساتھ لے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1693037820053774833
شیریں مزاری نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اہلکاروں سے وارنٹ کا پوچھا جو انہوں نے نہیں دکھائے، انہوں نے پورے گھر کا چکر لگایا، گھر میں ہم صرف دو خواتین تھیں، میری بیٹی اپنے رات کے کپڑوں میں تھی، اس نے اہلکاروں سے کہا کہ مجھے کپڑے بدلنے دو لیکن وہ اسے گھسیٹ کر باہر لے گئے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ یہ یقیناً کوئی وارنٹ یا کوئی قانونی طریقہ کار نہیں، ریاستی فاشزم ہے اور یہ ایک طرح سے ایک اغوا ہے۔

فکر ناٹ آ نٹی پہلے کی طرح تحریری معافی مانگ کر واپس آ جائے گی 🤠
 
Back
Top