تین سال میں اقتدار سویلینز کے حوالے کر دوں گا،فوجی حکمران کا اعلان

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
338034_1355890_updates.jpg

نائیجر میں سکیورٹی خدشات پر صدر محمد بازوم کا تختہ الٹ کر حکومت پر قبضہ کرنے والے فوجی حکمران جنرل چیانی نے تین سال میں اقتدار سویلینز کو منتقل کرنے کا وعدہ کر لیا۔

جنرل عبدالرحمان چیانی نے مشرقی افریقی ریجنل بلاک کے مصالحت کاروں سے ملاقات کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی سے جنگ نہیں چاہتے تاہم کسی بیرونی مداخلت کی صورت میں اپنا دفاع کریں گے۔

سرکاری ٹی وی سے اپنے خطاب میں انہوں نے قوم سے وعدہ کیا کہ 3 سالوں میں وہ اقتدار سویلینز کو منتقل کردیں گے تاہم انہوں نے اقتدار منتقلی کے حوالے سے کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا نہ ہی اقتدار منتقلی کی کوئی اور تفصیلات بتائیں۔

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تین سال کیوں حکمران رہے گا جب سیاستدان موجود ہیں ؟
اس کے بد دماغ میں میں عقل کل ہوں میں ماما ہوں کا کیڑا ہو گا
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Pakistan ki GHALEEZ Ghulam Ghuddar FOUJ Sey tu Yeh achay hein —— 3 saalon ka wada tu Kar rehay Hein​

Yahan tu guzishta 76 saalon sey Yeh GHALEEZ 🐷 Iqtidar Par Qabaz hein 😡

 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اسکو چاہئے کہ پہلی فرصت میں پاکستان کا دورہ کرے اور سیکھے کہ ہائی بریڈ مارشل لاء کیسے لگایا جاتا ہے بس اسکو نائجر میں مریم جیسی نسلی کتی ، فضلو ، زرداری اور گنجے جیسے چند افریقی کتے ڈھونڈنے پڑیں گے
 

Back
Top