کیا یہاں پاکستان کو تنہا کرنے دھمکی کا کوئی سائفر نہیں آیا ہو گا

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
The biggest pressure ever faced by Pakistan from foreign diplomats was during the Chagi Blasts......and ofcourse Nawaz stood strong and managed it !

Now, dnt expect these cult babies born afterwards to understand that
And you were born becuz of chaghi experiment... who will know better than you..lolz
Uss waqt nawaz sheep nay apni dum taagoon main dabaa Lee thee...
He didn't even press the button for blasts... chicken BC
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
جیسی باتیں مبینہ طور پر دونلڈ لو نے بند کمرے میں کی ہیں - ایسی باتیں تو یہاں امریکی صدر کھل کے کر رہا ہے

اندازہ لگاؤ اس سے پہلے کتنے ہی دھمکی آمیز سائفر آے ہوں گے
کیا کسی نے ان کو اپنی مشہوری کے لئے استمعال کیا ؟
کیا اس جرم کی پاداش کسی باجوۓ نے منتخب حکومت نہیں گرائی ؟
کسی کو کوئی تقریریں کرتا اور کاغذ لہراتا ہوا یاد ہے ؟

یہ فرق ہوتا ہے ایک سٹیٹس میں اور ایک مصلی میں

سٹیٹس مین - اپنی حب الوطنی میں سفارتی آداب کو سامنے رکھتا ہے اور وطن کی بدنامی اور اس کی سالمیت کو مقدم رکھتا ہے

ebe2509f95fd797a71dfb91f54214156.jpg

مصلی - اپنے اقتدار کو مقدم رکھتا ہے اور اپنے ہی وطن کو دنیا بھر میں ذلیل کرتا ہے

imrankhanthreatletterscreen1648655062-0.jpg

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam 3rd_Umpire atensari sensible Husaink Siberite Islamabadiya Gul Sher Malik chacha jani Wake up Pak samkhan crankthskunk AbbuJee taban nawaz.sharif
F4EKyt3WgAAMdh3
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اسی زمانے میں ہی تو کُونی اور کنجر کے بچے سٹیٹس مین نےقرض اتاروملک سنوارو والا فراڈ کیا تھا
کوئی بچا ہو جس نے اپنی آنکھوں سے نہ دیکھا اس کی تو خیر ھے - لیکن اگر کوئی بزرگ ایسی بات کرے تو ان کو یا تو تاریخ کا سرے سے پتا نہیں یا محترم بے ایمانی کر رہے ہوتے ہیں - معین قریشی نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا سترہ فیصد سود پر قرض لیا جو پاکستان کے جڑیں کمزور کر رہا تھا - یہ سارا پیسہ اس قرض کے اتارنے میں لگا - جو بچا اس کا کچھ حصہ قرض حسنہ کی واپسی اور باقی حکومت کے اکاؤنٹ-١ میں گیا

آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے - لعنتی ثاقب نثار نے ٢٠١٧ میں بھی یہ انقوایری کروائی تھی تاکہ نواز شریف کو مزید پھانسے - لیکن ذلیل ہو کر منہ کی کھائی - قوم کو جاہل رکھنا مقصود تھا اس لئے اس ذلالت کو زیادہ اچھالا نہیں گیا -- اپریل ٢٠١٧ کی کوئی اخبریں اٹھایں اور پڑھیں - اگر نہیں ملتیں تو مجھے بتایں میں مدد کر دوں گا

پلیز اللہ کے واسطے خد بھی جہالت کے آندھریوں سے نکلیں اور ان بندر نماء عمرانی نوجوانوں کو بھی نکال کے انسان بنایں
 
AbbuJee

جتنی فکر تمھیں عمرانیوں کی کھائے جا رہی ہے لگتا ہے رات کو نیند کی گولیا کھا کر سونا پڑتا ہو گا۔ اتنا دکھ ہے تو باقی حکومتوں کے کارناموں پر بھی روشنی ڈال لیا کرو پاکستان کی باقی 71 سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالتے موت کیوں پر جاتی ہے؟ کیا 2018 میں پاکستان ایشئین ٹائیگر تھا؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جتنی فکر تمھیں عمرانیوں کی کھائے جا رہی ہے لگتا ہے رات کو نیند کی گولیا کھا کر سونا پڑتا ہو گا۔ اتنا دکھ ہے تو باقی حکومتوں کے کارناموں پر بھی روشنی ڈال لیا کرو پاکستان کی باقی 71 سالہ کارکردگی پر روشنی ڈالتے موت کیوں پر جاتی ہے؟ کیا 2018 میں پاکستان ایشئین ٹائیگر تھا؟

کیا فائدہ ہے یار تمہیں کچھ پڑھنے کے لیے دیتا ہوں تو تم بھاگ جاتے ہو
پچھلے ہفتے سے تمہیں کیہ رہا ہوں کہ او دکھاؤں عمران خان نے لندن عدالت میں پانامہ جے ای ٹی کی پتلوں کیسے اتاری تم اس کے بعد کھوتے کے سر پر سینگ بن جاتے ہو
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
جیسی باتیں مبینہ طور پر دونلڈ لو نے بند کمرے میں کی ہیں - ایسی باتیں تو یہاں امریکی صدر کھل کے کر رہا ہے

اندازہ لگاؤ اس سے پہلے کتنے ہی دھمکی آمیز سائفر آے ہوں گے
کیا کسی نے ان کو اپنی مشہوری کے لئے استمعال کیا ؟
کیا اس جرم کی پاداش کسی باجوۓ نے منتخب حکومت نہیں گرائی ؟
کسی کو کوئی تقریریں کرتا اور کاغذ لہراتا ہوا یاد ہے ؟

یہ فرق ہوتا ہے ایک سٹیٹس میں اور ایک مصلی میں

سٹیٹس مین - اپنی حب الوطنی میں سفارتی آداب کو سامنے رکھتا ہے اور وطن کی بدنامی اور اس کی سالمیت کو مقدم رکھتا ہے

ebe2509f95fd797a71dfb91f54214156.jpg

مصلی - اپنے اقتدار کو مقدم رکھتا ہے اور اپنے ہی وطن کو دنیا بھر میں ذلیل کرتا ہے

imrankhanthreatletterscreen1648655062-0.jpg

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam 3rd_Umpire atensari sensible Husaink Siberite Islamabadiya Gul Sher Malik chacha jani Wake up Pak samkhan crankthskunk AbbuJee taban nawaz.sharif
The statesman Nawaz Sharif never had the balls to reply to his masters
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیا 2018 میں پاکستان ایشئین ٹائیگر تھا؟

ایشین ٹائگر تو نہیں تھا لیکن یہ دنیا جہاں کے جھوٹے ببلوم برگ اور فنچ والے یہ جھوٹ بک رہے تھے پاکستان کے لئے
خالی پیٹ پڑھنا - کیوں کہ اس کے بعد پیچش لگ سکتے ہیں تمہیں

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz dakoo a statesman? What a joke.This illiterate dunce was nurtured by Gen Zia.Nawaz aka parchi Sharif is not qualified to be a local councillor.This crook never did anything in his life.He was a failure.He won the lottery when Gen Zia adopted him as his son.He was not in favour of testing the nuclear bomb.The establishment and a few other leaders went ahead because it was a matter of life and death.They had to prove that Pakistan also had nuclear capability.US was not happy with both India and Pakistan but had to accept the reality.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Rajarawal111
جیسی باتیں مبینہ طور پر دونلڈ لو نے بند کمرے میں کی ہیں - ایسی باتیں تو یہاں امریکی صدر کھل کے کر رہا ہے

اندازہ لگاؤ اس سے پہلے کتنے ہی دھمکی آمیز سائفر آے ہوں گے
کیا کسی نے ان کو اپنی مشہوری کے لئے استمعال کیا ؟
کیا اس جرم کی پاداش کسی باجوۓ نے منتخب حکومت نہیں گرائی ؟
کسی کو کوئی تقریریں کرتا اور کاغذ لہراتا ہوا یاد ہے ؟

یہ فرق ہوتا ہے ایک سٹیٹس میں اور ایک مصلی میں

سٹیٹس مین - اپنی حب الوطنی میں سفارتی آداب کو سامنے رکھتا ہے اور وطن کی بدنامی اور اس کی سالمیت کو مقدم رکھتا ہے

ebe2509f95fd797a71dfb91f54214156.jpg

مصلی - اپنے اقتدار کو مقدم رکھتا ہے اور اپنے ہی وطن کو دنیا بھر میں ذلیل کرتا ہے

imrankhanthreatletterscreen1648655062-0.jpg

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam 3rd_Umpire atensari sensible Husaink Siberite Islamabadiya Gul Sher Malik chacha jani Wake up Pak samkhan crankthskunk AbbuJee taban nawaz.sharif
Teri aqal bhe ghas charnay gae hoe hai, Nawaz ko seedha Martial Law say nial deya gaya tha. Mushy did it directly, phr Bahadur Shah Zafar Mushhy say 10 saal ka moaheda kar kay bhag haga tha jadda aur tum jeson say jhoot bolta raha. Jesay ab london bemaar ban kar bhaga hua hai.

Tum lagta hai Fojji toute ho, Foj par aanch nahe aanay detay jis nay Nawaz ko thuda mar kar bahar nikala tha
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بچا ہو جس نے اپنی آنکھوں سے نہ دیکھا اس کی تو خیر ھے - لیکن اگر کوئی بزرگ ایسی بات کرے تو ان کو یا تو تاریخ کا سرے سے پتا نہیں یا محترم بے ایمانی کر رہے ہوتے ہیں - معین قریشی نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا سترہ فیصد سود پر قرض لیا جو پاکستان کے جڑیں کمزور کر رہا تھا - یہ سارا پیسہ اس قرض کے اتارنے میں لگا - جو بچا اس کا کچھ حصہ قرض حسنہ کی واپسی اور باقی حکومت کے اکاؤنٹ-١ میں گیا

آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے - لعنتی ثاقب نثار نے ٢٠١٧ میں بھی یہ انقوایری کروائی تھی تاکہ نواز شریف کو مزید پھانسے - لیکن ذلیل ہو کر منہ کی کھائی - قوم کو جاہل رکھنا مقصود تھا اس لئے اس ذلالت کو زیادہ اچھالا نہیں گیا -- اپریل ٢٠١٧ کی کوئی اخبریں اٹھایں اور پڑھیں - اگر نہیں ملتیں تو مجھے بتایں میں مدد کر دوں گا

پلیز اللہ کے واسطے خد بھی جہالت کے آندھریوں سے نکلیں اور ان بندر نماء عمرانی نوجوانوں کو بھی نکال کے انسان بنایں

مجھے تو یہ پتا ہے کہ کہ قرض اتارو ملک سنوارو میں گنجا میرے پیسے بھی کھا گیا ہے نہ قرض اترا نہ ملک سنبھلا الٹا ملک تباہ و برباد ہو کر ذلالت کی نئی کہانیاں رقم کر رہا ہے میں نے گنجے اور ضیاء ان دونوں کے زمانے سے پہلے کا وقت نہ صرف دیکھا ہے بلکہ جی بھی چکا ہوں تو مجھے تم سے زیادہ پتہ ہے اللہ تمہاری خیر کرے تم تاریخ کے غلط طرف کھڑے ہو یہی انصافی جنہیں تم آج نفرت سے باندر کہہ رہے ہو یہی جوان بچے وقت کا دہارا بدلیں گے انشاءاللہ
باقی اگر قوم کو جاہل رکھنا مقصود تھا تو گنجوں نے یہاں کونسے علم کے دریا بہا دئیے ہیں کونسا گنجوں نے قوم کو بتایا ہے کہ تمہارے ساتھ کونسی یکی ہو رہی ہے یہ کام بھی عمران نے کیا ہے
 
Last edited:

دیکھیں سر آپ بات کو اور جینرلایز کر کے اس کی شکل بگاڑ رہے ہیں - قرض اتارو ملک سنوارو صرف اس قرض کے لئے تھا جو ١٧ فیصد سود پر لیا گیا تھا - پاکستان کی تاریخ میں یہ سب سے مہنگا ترین قرض ہے اور یہ کرتوت معین قریشی کا تھا جو ورلڈ بینک سے آیا تھا - وہ قرض اسی پیسے سے اتار دیا گیا تھا جس میں اپ نے ابھی حصہ ڈالا - اللہ آپ کو قوم پر اس احسان کا بہت اجر دے گا میری دعا نہیں دعویٰ بھی ہے - ٢٠١٧ میں ثاقب نثار نے اس کا تفصیلی ریویو کروایا تھا - اپ کو اعتبار نہیں تو میں دستاویزی ثبوت آپ کو فراہم کر سکتا ہوں - بس کھلے دل اور دماغ کی ضرورت پڑے گی آپ کو

اس کے بعد پندرہ سال تک مشرف اور زرداری کے ہیں - کیا اس دور میں کوئی قرض نہیں لیا گیا - سارے گند آپ نے ایک ہی پلڑے میں کیوں ڈال رہے ہیں جناب؟
 
جہاں تک عمرانی نوجوانوں کی بات ہے - قسم سے میرے اپنے بھتیجے بھانجے (جن کو میں نے اپنے ہاتھوں میں کھلایا) ان میں شامل ہیں - میں ان سے پٹواری بن کر نہیں ملتا - لیکن ہر ممکن کو شش کرتا ہوں ہیں فیس بکی جاہل نہ رہیں - پڑھنے کی عادت ڈالیں - یقین جانیں بہت انپڑھ اور جاہل نسل ہے یہ - مجھے اپنی ماں دھرتی کے مستقبل کا ڈر لگ جاتا ہے جب میں ان ماں بہن کے گالیاں دینے والوں کو دیکھتا ہوں

اور یہ اس بہروپیے لیڈر کی تربیتیافتہ نسل ہے - اور اس بےغیرت انسان کو خد اس نسل سے کچھ فائدہ نہیں ہوا - اس کی پریشانیوں میں ٩٠% اس نسل کی پیدا کردہ - اللہ نے انہی کو اس پر عذاب بنا کر ڈالا ہے - آنکھیں کھول کر دیکھیں آپ کو نظر آ جے گا کتنی مصیبتیں عمران خان کر ان جاہلوں کی وجہ سے ہیں
 
ایک ہوتی ہے روائیت اور ایک ہوتی ہے آپ بیتی گنجے کا سارا زمانہ اور ضیاء کا سارا زمانہ اور بھٹو کا کچھ زمانہ میری آپ بیتی ہے میں تمہارے دستاویزی ثبوتوں پرکبھی بھی یقین نہیں کر ونگا اسی گنجے نے اسی ملک میں ایک دستاویز کیلبیری کے خط میں لکھ کر دی ہوئی ہے اور عارف علوی کے ساتھ جو پین یکی انہوں نے کی ہے وہ تو ابھی معاملہ چل رہا ہے مجھے ان پیسوں کا کچھ اجر نہیں ملنا کیونکہ وہ نانی چار سو بیس اور گنجے کی دوسری حرامی اولاد کے اکا ؤنٹ میں منتقل ہو چکے ہیں زرداری تو گنجے سے بھی بڑا کتے کا بچہ ہے بینظیر مر گئ ہے میں اسے کچھ نہیں کہتا مگر بینظیر کے دور میں ہی زرداری خنزیر کی اولاد نے میرے کڑوڑوں روپے کے پلاٹوں پر قبضہ کیا ہوا ہے اسکا نام اس لئے نہیں لے رہا کہ تم گنجوں کو فرشتہ ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہو کوئ پیپی والا آئے گا تو اس سے بھی بات ہو جائے گی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں تک عمرانی نوجوانوں کی بات ہے - قسم سے میرے اپنے بھتیجے بھانجے (جن کو میں نے اپنے ہاتھوں میں کھلایا) ان میں شامل ہیں - میں ان سے پٹواری بن کر نہیں ملتا - لیکن ہر ممکن کو شش کرتا ہوں ہیں فیس بکی جاہل نہ رہیں - پڑھنے کی عادت ڈالیں - یقین جانیں بہت انپڑھ اور جاہل نسل ہے یہ - مجھے اپنی ماں دھرتی کے مستقبل کا ڈر لگ جاتا ہے جب میں ان ماں بہن کے گالیاں دینے والوں کو دیکھتا ہوں

اور یہ اس بہروپیے لیڈر کی تربیتیافتہ نسل ہے - اور اس بےغیرت انسان کو خد اس نسل سے کچھ فائدہ نہیں ہوا - اس کی پریشانیوں میں ٩٠% اس نسل کی پیدا کردہ - اللہ نے انہی کو اس پر عذاب بنا کر ڈالا ہے - آنکھیں کھول کر دیکھیں آپ کو نظر آ جے گا کتنی مصیبتیں عمران خان کر ان جاہلوں کی وجہ سے ہیں
مجھے پتہ ہے کہ آجکل کے بچے کتنے پڑھے لکھے ہیں ان بیچاروں کو تو اردو بھی ٹھیک طرح لکھنا نہیں آتی مگر اسکا ذمہ دار بھی گنجا فوج اورضیاء ہے جو تعلیم کا بیڑا غرق ضیاء کے آنے کے بعد ہوا وہ آجتک جاری ہے عمران تو تین ساڑھے تین سال ہی حکمران رہا ہے یہ اسکے کھاتے میں نہیں ڈالا جا سکتا باقی گنجوں کو خراب کرنے میں اسکی کرپشن اسلام سے بیزاری پیسے سے محبت زنا اور اللہ کی مار ہے عمران خان اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا یہ سب من جانب اللہ ہے کہ جس نے عمران کی محبت لوگوں کے دلوں میں ڈال دی ہے اللہ قرآن میں فرماتا ہے
توتی الملک من تشاء و تنزع الملک ممن تشاء

دوسرا یہ اسی کی دہائی نہیں ہے دنیا واقعی ایک گلوب الولج بن چکی ہے انٹرنیٹ نے سارے حرام خوروں کو تباہ کر دیا ہے تم عمران کو چاہے جتنا برا کہہ لو اس سے کچھ نہیں ہونے والا یہ حالات اب اسکے بس میں بھی نہیں ہیں عمران رہے نہ رہے حالات اب بدل کے رہیں گے گنجے اب نہیں آسکتے نہ انکی اولادوں کا کوئی چانس ہے
ہوا اب نوید صبح سنا رہی ہے

Back
Top