RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ویسے میں حیران پریشان ہو رہا ہوں کہ عمران خان کا سائفر جو گم ہو گیا تھا -- وہ ابھی تک باجوے نے کیوں نہیں چرایا - تا کہ عمران خان کو پکا پکا پھنسا سکے
عمرانیو کیا خیال ہے -- عمران خان سے کہو کہ اور کتنی دیر انتظار کرنا ہے - اب جلدی سے یہ والی گراری چلاے کہ
عمرانیو کیا خیال ہے -- عمران خان سے کہو کہ اور کتنی دیر انتظار کرنا ہے - اب جلدی سے یہ والی گراری چلاے کہ
باجوے نوسر باز نے اپنے جسوسوں کے ذریعے کاغذ چرا لیا ہے
جلسے میں جاتے جاتے جسوسوں نے جیب کتر کر سادہ کاغذ رخ دیا
جلسے میں جاتے جاتے جسوسوں نے جیب کتر کر سادہ کاغذ رخ دیا
arifkarim Citizen X Will_Bite atensari Munawarkhan Wake up Pak 3rd_Umpire chacha jani sensible Gul Sher Malik Husaink Islamabadiya Siberite nawaz.sharif@mughals