wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
افسوسناک ،افسوسناک ،افسوسناک
...یہ واقعہ ابھی راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں ہوا ہے،پولیس شہریوں کی حفاظت اور چوروں ڈاکووں کو پکڑنے کے بجائے کہیں اور مصروف ہے،اس سب کے بعد کیا دیکھنے کو باقی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1696110209997959252 خدارا ملک پر رحم کریں ہم پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں