توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کردیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
judge-1.jpg

اسلام آباد : توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کردیا ، جج ہمایوں دلاور کو ہائی کورٹ نے او ایس ڈی بنا دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کردیا، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے گزشتہ روز ہائیکورٹ کورپورٹ کیا۔

3 روز قبل جج ہمایوں دلاور کو ہائی کورٹ نے او ایس ڈی بنایا تھا اور رجسٹرار ہائیکورٹ نے او ایس ڈی بننے کے بعد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

جج ہمایوں دلاور نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ہائی کورٹ کو خط لکھا تھا ، جس میں جج ہمایوں دلاور نے سیشن عدالت سے اسپیشل کورٹ یا ہائیکورٹ ٹرانسفر کی استدعا کی تھی۔

واضح رہے جج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر توشہ خانہ کیس کی سماعت کی تھی۔ یہ کیس قریباً 8 ماہ تک زیرسماعت رہا جس پر جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنائی اور وہ 5 سال کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔

Source
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہائی کورٹ میں روز آئے گا بھی اور جائے گا بھی . کرنے والے یہ نہیں کہیں گے... ہن کی کریئے؟؟ اگلے کر کے بتائیں گے کہ... اسی کر دتّا اے

اب یہ اپنا منجی بسترا تو ہائی کورٹ میں لانے سے رہا
 
Husaink

اب تو یہ اپنا بسترا ہی لے کر پھرے گا منجی تو کسی جگہ بھی ٹھک سکتی ہے
 
Kam

Minister (2k+ posts)

ہائی کورٹ میں روز آئے گا بھی اور جائے گا بھی . کرنے والے یہ نہیں کہیں گے... ہن کی کریئے؟؟ اگلے کر کے بتائیں گے کہ... اسی کر دتّا اے

اب یہ اپنا منجی بسترا تو ہائی کورٹ میں لانے سے رہا
I am afraid someone might kill him like lawyer in Quetta............PTI should be ready..........Agencies and foj sy friendship is like giving milk to snakes............same as said about police.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ اور خلائ مخلوق کا آسرا ایسے ہی دلےآور ہیں عدلیہ میں ۔اب ایسادلا پن کرنے کے بعد پیسہ مل سکتا ہے عزت نہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I am afraid someone might kill him like lawyer in Quetta............PTI should be ready..........Agencies and foj sy friendship is like giving milk to snakes............same as said about police.
That could be a possibility.
 
Back
Top