KHISFO
Senator (1k+ posts)
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے سوال کیا گیا کہ کہ آج کل کیوں پاکستان کا ذکر بالکل نہیں ہوتا تو اُس نے کہا کہ پاکستان کی مثال ایک دیوالیہ ہونے والی کمپنی کی سی ہے اور یہ کاروبار کا اصول ہے کہ دیوالیہ کمپنی کی کوئی بات نہیں کرتا
https://twitter.com/x/status/1697735225160151364
https://twitter.com/x/status/1697735225160151364