تنزیلہ مظہر کے عبادفاروق کے بیٹے کی حالت پر تبصرے پر سوشل میڈیا پر تنقید

ibaah1h1h111.jpg

تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر میاں عباد فاروق جنہیں نو مئی کے واقعات کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، انکے بیٹے کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ انتہائی نازک حالت میں ونٹی لیٹر پر ہے۔

اطلاعات کے مطابق عمارعباد کا بیٹا بالکل نارمل تھا ، والد کی گرفتاری کے بعد بھی ٹھیک ٹھاک تھا لیکن پولیس کی جانب سے بار بار اسکی والدہ اور دادی کو ہراساں کرنے پر بیٹا دماغی توازن کھوبیٹھا اور آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے

عمار عباد اپنے والد کی راہ تک رہا ہے اور اسکے آنے کا انتظار کررہا ہے، اسی غم میں اور پولیس کے بار بار آنے اور ہراساں کرنے پر بچہ ذہنی توازن کھوبیٹھا۔۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز نے بھی جواب دیدیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1697571797691253230
عمار عباد کی اس وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے جہاں اظہارہمدردی اور دکھ کا اظہار کیا وہاں کچھ صحافی اسکا ذمہ دار اسکے والد کو دے رہے ہیں۔جن میں ن لیگ کی حامی صحافی تنزیلہ مظہر بھی پیش پیش ہیں۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں تنزیلہ مظہر نے کہا کہ پولیس وین اور املاک کو نقصان پہنچانے والے یہ نوجوان پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عباد ہیں جو نو مئی کے واقعات میں گرفتار ہیں ۔ اگر یہ صرف احتجاج کر رہے ہوتے تو آج اپنے بیمار بیٹے کے پاس ہوتے۔

انہوں نے سوال کیا کہ ان کا بیٹا بیمار ہے وہ اس گرفتاری سے پہلے سے بیمار تھا یا اس کے بعد اس بات سے اس نوجوان کی غلطی زائل نہیں ہو جاتی ۔
https://twitter.com/x/status/1698338904296817073
انہوں نے مزید کہا کہ اب ان کا خاندان بچے کی بیماری کو اس گرفتاری کا شاخسانہ قرار دے رہا ہے ۔ وہ یقینا بچے کی بیماری سے پریشان ہونگے کوئی بھی شخص کسی بھی جرم میں گرفتار ہو جائے وہ اور اس کا خاندان ایسے ہی اذیت میں ہونگے لیکن کاش قانون کو ہاتھ میں لینے سے پہلے بھی میاں عباد جیسے نوجوانوں کوُکسی کا احساس ہوتا قانون کا احساس نا بھی ہوتا تو کم سے کم اپنے بال بچوں کا احساس ہوتا ۔

تنزیلہ مظہر نے جو ویڈیوز پیش کی ہیں یہ ویڈیوز 9 مئی کے واقعات کی نہیں بلکہ جیل بھرو تحریک کی ہیں جن میں عباد فاروق رہا ہوچکے ہیں۔ یہ ویڈیوز گورنر ہاؤس اور چئیرنگ کراس کی ہیں۔

اس پر صحافی شاکر محموداعوان نے کہا کہ بڑی اچھی بات ہے آپ نے لکھا کہ غیر قانونی اقدام کر رہا ہے،، لیکن آپ صحافی ہیں کیا آپکو معلوم ہے یہ عمل اس نے 9 مئی کو کیا تھا،، یہ 9 مئی سے پہلے کی ویڈیوز ہیں،،، بہت اچھی بات ہے آپ نے لب کشائی کی۔

انہوں نے سوال کیا کہ کیا ان لوگوں کےلیے بھی کب کشائی کی جو کسی گناہ کے بغیر 9 مئی واقعہ میں اندر ہے،، جنہوں نے ایک پتہ بھی نہیں توڑا وہ 3 ماہ سے زیادہ ہوگیا ہے،،وہ اندر ہیں،،، کیا زبان پر آبلے آگئے ہیں۔

شاکر محموداعوان نے مزید کہا کہ اگر عباد ملوث تھا تو پھر انکی فیملی، والدہ، بیوی کے ساتھ کیوں ظلم کیا انہیں کیوں حراست میں لیا،، اگر تو کسی کو خوش یا کہنے پر آپ نے یہ کیا تھا پھر ٹھیک ہے لیکن آپ نے اپنے ضمیر کی آواز پر کر رہی ہیں تو پھر 21 توپوں کی سلامی۔۔
https://twitter.com/x/status/1698552140493414496
طارق متین نے جواب دیا کہ تنزیلہ ، چیک کیا تو معلوم یہ ہوا ہے کہ یہ جیل بھرو تحریک کی ویڈیوز ہیں ۔ جیل بھرو تحریک میں بھی یہ طریقہ ٹھیک نہیں تھا اور عباد صاحب نے کچھ دن اس کی پاداش میں جیل میں گزارے تھے۔ یہاں بیمار بیٹے کی بات نامناسب ہے
https://twitter.com/x/status/1698538348548362336
عمر سعید کا کہنا تھا کہ جب آپ سفارش پر صحافی بھرتی ہوں تو ایسی باتیں کرتے ہیں اپ کے لیے مشورہ ہے اخبار باقاعدگی سے پڑھا کریں جو ویڈیوز آپ نے شئیر کی ہیں ان میں عباد فاروق ضمانت پر رہا ہیں اب جس کیس میں گرفتار کیا ہے پولیس 4 ماہ سے اس کا چالان نہیں پیش کر رہی ہے جس کی وجہ سے ابھی تک وہ جیل میں ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1698390370101383306
محمد عمیر نے کہا کہ ان دونوں مقدمات میں عباد رہا ہوچکے تھے،ایک فوٹیج مال روڈ چئیرنگ کراس کی ہے دوسری گورنر ہاوس کی ہے۔ اب جن مقدمات میں وہ گرفتار ہیں ان میں پولیس چار ماہ سے چالان ہی پیش نہیں کررہی جس کے باعث ضمانت انکا حق ہے اور انکو انکا حق نہیں دیا جارہا
https://twitter.com/x/status/1698351936196726882
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Sadly, I agree with her but in a different way.

First of all, it is the Beghairati of Punjabis that should be blamed.

If Mian Ibad was caught then why his family did not resist against the raids of police. Why his family was left alone by every single relative? Why Punjabis don't resist by firing warning shots, when they know that Police is not following the rules?

This country is run like Jis ka Danda uss ka Sanda, why Punjabis are so beghairat and low IQ to not understand this?

Infact, I believe this is all part of Dirty Harry's Psychological operation where some people have left PTI while others like Ibad, Mian Aslam Iqbal, Usman Dar, Shaukat Yousafzai etc. are making such stories popular to intimidate the masses.

They are all Beghairat and are playing the game of their Masters.

Mian Ibad bought the ticket of PTI for 10 million and you are telling me that he cannot even have a gunman or a relative to protect his immediate family esp. women.

This is ridiculous.
 
Last edited:

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
Aaj kal aisi tawaifon ka arooj chal raha hai. Inn whores ka koi naam bhi nahin janta tha aaj say pehlay. Lekin aisi sasti shohrat aur tareekon say hi yeh kama sakti hain aur kama rahi hain... Inko sahafi mat pukara jaye please.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
madar frosh ghaddar generals or oon ke paltu kutton ne aisi beshumar randiaan chhor rakhi hain media main.. dont worry about these bitches
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Sadly, I agree with her but in a different way.

First of all, it is the Beghairati of Punjabis that should be blamed.

If Mian Ibad was caught then why his family did not resist against the raids of police. Why his family was left alone by every single relative? Why Punjabis don't resist by firing warning shots, when they know that Police is not following the rules?

This country is run like Jis ka Danda uss ka Sanda, why Punjabis are so beghairat and low IQ to not understand this?

Infact, I believe this is all part of Dirty Harry's Psychological operation where some people have left PTI while others like Ibad, Mian Aslam Iqbal, Usman Dar, Shaukat Yousafzai etc. are making such stories popular to intimidate the masses.

They are all Beghairat and are playing the game of their Masters.

Mian Ibad bought the ticket of PTI for 10 million and you are telling me that he cannot even have a gunman or a relative to protect his immediate family esp. women.

This is ridiculous.
Wondering are you really so rock. Anyway your points are logical
 
Back
Top