بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی پی پیز کے 15 ارب روپے استعمال کرنے کا فیصلہ

Nice2MU

President (40k+ posts)
اونٹ 🐫 کے منہ میں زیرہ۔۔ 15 ارب روپوں سے کیا ہوگا؟

او کاکڑ یہ مسلہ بہت زیادہ گھمبیر ہے اتنا گھمبیر کہ کاکڑ کا آقا جنرل عاصم وہسکی اور اسکی ساری فوج بھی یہ ٹھیک نہیں کر سکتی ۔۔ اسلیے زیادہ ڈرامے نہ کرو ۔۔

یہ مسلہ انکا باپ دادا بھی ٹھیک نہیں کر سکتے ۔ سمپل۔
 
Syaed

MPA (400+ posts)
گویا کھنڈورام سرکار نے سو منزلہ عمارت میں لگی آ گ پہ قابو پانے کےلیے چائے کی پیالی سے پانی پھینکنے کا اعلان کردیا ہے اشکے بھئی اشکے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ایک ماہ کے بلوں میں کچھ پیسے دے بھی دیے تو پھر اگلے بلنگ سائیکل میں سبسڈی دینے کے لیے پیسے کہاں سے آئیں گے؟؟؟

مزید برآں آئی پی پیز کو لوٹانے کے لے پندرہ ارب کہاں سے آئیں گے؟؟ اور یہ نہ بھولیں کہ ان پندرہ ارب پر بھی سود دینا ہو گا تو یہ سود کی رقم کہاں سے آئے گی؟؟؟
عمران نے حاجی کو ٹھیک کہا تھا کہ اگر میری حکومت گرائی گئی تو پھر حالات کسی سے نہیں سنبھلیں گے اور اب ایسا ہی ہو رہا ہے

ھور چوپو گنے
 
Bull

Minister (2k+ posts)

Muneera mistry in training?
 
Kam

Lanti generals and PDM has put Pakistan in vicious cycle.
Nothing is done to earn dollars for last 18 months and no signs of any effort to earn dollars.
In khan's time, everything was improving. But we are going down now with every passing day.
The IMF loan taken this year is short term arrangement to fill the gap but it will add to loans in next two year, hence more dollar crisis.
Beggars are only thinking about begging.
 
Back
Top