نومئی جیسے واقعات دشمن کی سازش کا حصہ،قوم برداشت نہیں کرے گی:مریم نواز

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1265858_1339192_Maryam_updates.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے یومِ دفاع پر شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 تاریخی اور یادگار دن ہے۔

ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ہماری فوج نے بہادری کے وہ کارنامے دکھائے جس نے دشمن کو عبرت کی مثال بنایا، افواج اور عوام مل کر پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہیں، اس اتحاد پر ضرب لگانا، پاکستان کے دشمنوں کا اصل منصوبہ ہے جسے ہم نے مل کر ناکام بنانا ہے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ دشمن کی اس رشتے میں دراڑ ڈالنے کی مذموم کوشش، حسرت ناتمام ہی رہے گی، شہداء کے تقدس اور احترام پر قوم نے کبھی سمجھوتہ کیا نہ کرے گی۔

نہوں نے کہا کہ شہداء کا تقدس اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے، 9 مئی جیسے سیاہ واقعات دشمن کی سازش کا حصہ ہیں جسے قوم برداشت نہیں کرے گی، مضبوط افواج، امن اور معاشی بحالی کے ضروری تقاضے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری افواج عظیم قربانیاں دے رہی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام اور افواج پاکستان کے مضبوط رشتے میں دشمن کو دراڑ نہیں ڈالنے دیں گے، دشمن کی منفی سوچ سے اپنے نوجوانوں کے ذہنوں کو بچائیں گے۔

Source
 
NailaFirdous

MPA (400+ posts)
There is no need for you to worry about quom. You two faced hypocrite. You and your allies are responsible for the state that Pakistan is in. Confiding with napak corrupt generals and the USA.
Laanat of Allah on all of you.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
1265858_1339192_Maryam_updates.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے یومِ دفاع پر شہداء اور غازیوں کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 تاریخی اور یادگار دن ہے۔

ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ہماری فوج نے بہادری کے وہ کارنامے دکھائے جس نے دشمن کو عبرت کی مثال بنایا، افواج اور عوام مل کر پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہیں، اس اتحاد پر ضرب لگانا، پاکستان کے دشمنوں کا اصل منصوبہ ہے جسے ہم نے مل کر ناکام بنانا ہے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ دشمن کی اس رشتے میں دراڑ ڈالنے کی مذموم کوشش، حسرت ناتمام ہی رہے گی، شہداء کے تقدس اور احترام پر قوم نے کبھی سمجھوتہ کیا نہ کرے گی۔

نہوں نے کہا کہ شہداء کا تقدس اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے، 9 مئی جیسے سیاہ واقعات دشمن کی سازش کا حصہ ہیں جسے قوم برداشت نہیں کرے گی، مضبوط افواج، امن اور معاشی بحالی کے ضروری تقاضے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری افواج عظیم قربانیاں دے رہی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام اور افواج پاکستان کے مضبوط رشتے میں دشمن کو دراڑ نہیں ڈالنے دیں گے، دشمن کی منفی سوچ سے اپنے نوجوانوں کے ذہنوں کو بچائیں گے۔

Source
رنڈی سچ کہتی ہے

Syaed

ڈھونگ اور منافقت ریپبلک کا اصل سکہ رائج الوقت ہے۔سب کو معلوم ہے کہ یہ رنڈی کیا کیا کہتی رہی ہے مگر اب گاندھی گیری کرنے والا عمران خان غدار اور یہ منافق ابن الوقت حب الوطنی کی علامت ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جس گشتی نے امرتسر رام گلی کے چکلے سے آکر قطری کا کنگ سائز برداشت کرلیا اب وہ برداشت نا کرنے کی بات کررہی ہے
 
Back
Top