Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
توشہ خانہ جعلی سازی کیس میں پولیس نے بشری بی بی کی گرفتاری مانگ لی ،
پولیس کا کہنا ہے مقدمے کی تفتیش آگے بڑھانے کے لیے ضمانت خارج کی جائے ، اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے بشری بی بی کی ضمانت میں بارہ ستمبر تک توسیع کردی بشری بی بی کے وکلا نے تیاری کے لیے مہلت کی استدعا کی
https://twitter.com/x/status/1699640165486993558
توشہ خانہ جعلی سازی کیس میں پولیس نے بشری بی بی کی گرفتاری مانگ لی
مقدمے کی تفتیش آگے بڑھانے کے لیے گرفتاری چاہیے ، پولیس
بشری بی بی کی ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jZ0HShj/bush1i11h1h11.jpg