https://twitter.com/x/status/1699670287191797760
فرد جرم کیسے عائد نہ کریں، یہاں توہین عدالت کا معاملہ چل رہا ہے، پھر بھی ایم پی او آرڈرز جاری کئے جا رہے ہیں، جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم نہ لگانے کےلئے ایڈووکیٹ جنرل کی استدعا مسترد کر دی۔۔!!
شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار MPO کیس میں DC اسلام آباد، SSP آپریشنز اور SP پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد ۔۔
اگر آپ کو سزا ہوتی ہے تو زیادہ سے زیادہ جیل ہو گی، 6مہینے کی سزا ہے اپ بھی زرا جیل میں رہ کر دیکھ لیں کہ جنہیں آپ جیل بھیجتے وہ کیسے گزارتے ہیں:
جسٹس بابر ستار

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/VgrDvDW/babar.jpg