Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
امریکہ کے تھرڈ کلاس بیورو کریٹ ڈونلڈ لو کے کہنے پر پاکستان کے وزیر اعظم کو ہٹاتے ہو،، اس سے بڑی سازش اور کیا ہوگی، لطیف خان کھوسہ کا آل پاکستان وکلاء سے خطاب
شہباز شریف، اسحاق ڈار، رانا ثناءاللہ، خواجہ آصف سمیت 5 لوگوں کو کو توہین عدالت کی سزا دینی چاہیے، لطیف کھوسہ
چوہدری پرویز الہی کو "غندوں نے غنڈوں نے"منڈاسے مار کر اٹھایا،، کیا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ عوام اندھے ہیں، بہرے ہیں،، سب جانتے ہیں،،لطیف کھوسہ کا آل پاکستان لائیرز کنونشن سے خطاب
ایک امریکی بیورو کریٹ کے کہنے پر منتخب وزیراعظم کو گھر بھیج دیا گیا، لطیف کھوسہ کا وکلا کنونش سے خطاب
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/0Gwb1rf/wo1h1.jpg