RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
آج پانچھوا ھفتہ ہو چلا ہے عمران خان کو گرفتار ہوۓ - پانچ اگست کے کالے دن جب عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو وہاں نہ کوئی سیسہ پلائی عمرانیوں کی دیوار تھی - نہ کوئی جان پھینک عمرانی جس کے جسم کو کاٹ کر ہی عمران خان تک پہنچا جا سکتا تھا - اندرلے عمرانی تو ایسے نمک حرام اور ہرجائی نکلے کہ کسی کو پرواہ ہی نہیں
اور بارلے ؟؟؟ ان کا تو پوچھو ہی نہ -- وہیں بیٹھے حلا شیریاں دیے جا رھے ہیں -- مجھ جیسوں نے جب شرمندہ کیا تو جھوٹ بولنے لگے کہ جی ہمیں تو پاکستان کا ویزہ ہی نہیں مل رہا - اندرلے عمرانیوں کو الو بنانے کے لئے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی پریس کنسفرنس میں بھی ہے شکایت لگا دی
اوپر سے بندیال جو اتوں اتوں تو عمران کا ھمدرد نظر آتا تھا لیکن وچوں پکا جڑھ کپ پٹواری تھا - وہ بھی ریٹایر ہو گیا ہے -- وکیل بھی نوسرباز - خاوجے حارث نے اندر کروا کے اب معزرت کر لی ہے - جو بچے ہیں وہ کھوسے، بابر اعوان اور اعیتزاز احسن جیسے زرداری کے ٹاوٹ
قابلی جو کہ جیلیں توڑ کر اپنے ڈھائی تین سے بندے رہا کروا کے لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں - وہ بھی نہیں آے
اب ان حالات میں عمران خان کرے تو کیا کرے - اب لگتا ہے عمران خان نے اپنی جنگ خد لڑنے کی ٹھان لی ہے - سنا ہے عمران خان نے دیسی گھی میں پکے گوشت کھانے شروع کر دے ہیں اور ورزش والی مشینیں منگوا لی ہیں اور بارلے ؟؟؟ ان کا تو پوچھو ہی نہ -- وہیں بیٹھے حلا شیریاں دیے جا رھے ہیں -- مجھ جیسوں نے جب شرمندہ کیا تو جھوٹ بولنے لگے کہ جی ہمیں تو پاکستان کا ویزہ ہی نہیں مل رہا - اندرلے عمرانیوں کو الو بنانے کے لئے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی پریس کنسفرنس میں بھی ہے شکایت لگا دی
اوپر سے بندیال جو اتوں اتوں تو عمران کا ھمدرد نظر آتا تھا لیکن وچوں پکا جڑھ کپ پٹواری تھا - وہ بھی ریٹایر ہو گیا ہے -- وکیل بھی نوسرباز - خاوجے حارث نے اندر کروا کے اب معزرت کر لی ہے - جو بچے ہیں وہ کھوسے، بابر اعوان اور اعیتزاز احسن جیسے زرداری کے ٹاوٹ
قابلی جو کہ جیلیں توڑ کر اپنے ڈھائی تین سے بندے رہا کروا کے لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں - وہ بھی نہیں آے
لگتا ہے اب خان صاب خد اپنے مسل شسل بنا کر قوی الجسہ ہو کر خد جیل توڑنے کی سوچ رھے ہیں
Imran is eating cooked meat in prison!
https://bangladesh.postsen.com/world/256922/Imran-is-eating-cooked-meat-in-prison.htmlImran Khan wants exercise machines in Attock Jail
https://www.unewstv.com/249368/imran-khan-wants-exercise-machines-in-attock-jail-saqib-bashir-tweetsarifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan 3rd_Umpire wasiqjaved Wake up Pak sensible mughals ek hindustani chacha jani Husaink Tandoori Siberite Islamabadiya Iconoclast https://www.unewstv.com/249368/imran-khan-wants-exercise-machines-in-attock-jail-saqib-bashir-tweets