سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کیوں نہیں آئے؟کلاسراکاانکشاف

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بھارت نے جی ٹوئنٹی کانفرنس میں خطے کا نقشہ ہی بدل ڈالا ہ
بھارت نے سی پیک سے دس
گَنا بڑا اکنامک کاریڈور
کا افتتاح کردیا ہے، جس کا نام بھارت نے "انڈیا مڈل ایسٹ یورپ
اکنامک کاریڈور" رکھا ہے جس میں امریکہ، برطانیہ، متحدہ عرب امارات،
سعودی عرب،
روس، ترکی جیسے بڑے ممالک بھارت کے بزنس پارٹنرز ہیں
اس اکنامک کاریڈور کے
علاوہ
جی ٹوینٹی کانفرنس میں جو دیگر گیم چینجر معاہدے ہوئے ہیں
وہ درج ذیل ہیں
برطانیہ کا بھارت کے ساتھ "ٹیکس فری ٹریڈ" کا معاہدہ
سعودی عرب کا دو لاکھ بھارتیوں کو سعودیہ میں نوکری دینے کا اعلان
ترکی کا بھارت کو جدید ڈرون دینے کا معاہدہ
امریکہ کا بھارت
میں دنیا کا سب سے بڑا سفارت خانہ بنانے کا معاہدہ
دنیا اب تجارت کیلئے بھارتی بندر گاہیں استعمال کریگی
بھارت نے تجارتی،
سفارتی اور معاشی میدان میں پاکستان کو شکست دے دی
خیر، ہمیں ان باتوں سے
کوئی لینا دینا نہیں، ہم عمران خان کو ٹھکانے لگانے اور سوشل میڈیا
سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے میں مصروف ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اؤے اسی وی انڈیا نوں کج دینا چاھندے آں ۔ بانس تے لمبا ڈانگ لا کے اودھے اتے واسلین ۔ چل مودی نوں کہہ پاکستانی تحفہ وی قبول کر ۔
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
F5rgATkWEAE3Pnx
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)

چلو وہ تو آیتیں سناتے ھیں ، تم تو خشک خشک لیکچر دے رہے ہو ۔

یہ کرلو ، وُہ کرلو ، ابے یار ھر بندہ اپنے بھاشن دیتے آجاتا ھے ، جیسے حلوائ کی دوکان پہ لوگ حلوائ کو برفی بنانے کی ترکیب بتا رہے ہوں ۔
Hafiz ki tu bohat hay kaminay hain. Yazeed hain woh aur yazeed say bura hashar hoga
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کھوتو ، اگر پتہ لگ گیا تو تم دونوں کو پکڑ کے ایک ھی کھولی میں بند کرکے ، جوڑیا باز کے سڑے ہوئے چنے کھلوائیں گے ، تاکہ تم ایک دوسرے کو پُھوسیاں مار مار کے خوش کرو ۔
Hafiz bc mbs ko arrest karleta
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Hafiz bc mbs ko arrest karleta

عشرت ، اس نے ضرورت تمہاری ڈ ؤئ میں کوئ لمبا کھیڑا چلایا ہوگا ۔ بدبخت نہ معلوم کیوں ھندو عورتوں کے بیچوں بیچ بیلچے چلاتا ھے ، بہت برا بندہ ھے ۔
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
No one is going to invest a Paisa in PK because it has no law or justice. The fact that the Rp is heading for 500 would mean it would take years to get a return on your investment. The duffer Generals don't understand that without IK, they are naked with their puppets and whether IK lives or dies they have lost a generation of people that see future. Basically they are fucked
 
ShowrksUSA

Councller (250+ posts)
تم خانہ کعبہ کے ٹھیکیدار رہو اور سعودی ہندوستان اور اسرائیل کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں. سعودی عرب میں لاکھوں ہندوستانی کام کر رہے ہیں خانہ کعبہ کی تصویر اربوں اشیاء پر ہے، کیا ہم اس سب کی پوجا شروع کر دیں گے؟ یقینی طور پر پاکستانی اسلام کے جعلی ٹھیکیدار ہیں
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)

چلو وہ تو آیتیں سناتے ھیں ، تم تو خشک خشک لیکچر دے رہے ہو ۔

یہ کرلو ، وُہ کرلو ، ابے یار ھر بندہ اپنے بھاشن دیتے آجاتا ھے ، جیسے حلوائ کی دوکان پہ لوگ حلوائ کو برفی بنانے کی ترکیب بتا رہے ہوں ۔

کاش تم تھوڑا عقل سے کام لیتے تو تمہیں معلوم ہوتا کہ جو لوگ یہاں اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں ان کے پاس اتنا ہی اختیار ہے۔ مجھے پہلے اختیار دو اور اس کے بعد مجھ پر تنقید کرو۔ سب سے بڑی نیکی برائی کو ہاتھ سے روکنا ہے اور یہ نہیں کرسکتے تو برائی کے خلاف زبان سے کچھ کہنا ہے اور اگر یہ بھی نہیں ہوسکتا تو دل میں اس کو برا منانا ہے۔ میں کم از کم جتنا کرسکتا ہوں یعنی زبان سے اس کا اظہار کررہا ہوں اتنی ہی طاقت ہے میرے پاس اور یہی کررہا ہوں۔ 25 ارب آجائیں گے ، 50 آجائیں گے اس سے پہلے شریف اور بلاول نے بھی اربوں جمع کرلئے تھے جسکے اشتہارات بھی لگ گئے تھے۔ یہ حلوائی کی دکان ان غاصب حکمرانوں نے کھول رکھی ہے سبز باغ دکھانے والی۔ یہی چیز میں سمجھانے کی کوشش کررہا تھا کہ حافظ اور اسکے گماشتے قوم کو روزانہ یہ بتاتے ہیں کہ فلاں آجائے گا تو ڈالر برسیں گے جبکہ میں کہتا ہوں کہ خود کمانے پڑیں گے کوئی نہیں دینے والا۔۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
That was the best period in Pakistan's history.

F5pA_eMXkAAb_m-
اوے ہوےےےے - تمہیں یاد ہی نہیں رہا یار کہ شہزادے نے اس کے بعد توکڑ پر لات مروا کے جہاز سے بھی لڑکا دیا تھا مران کھان کو

Saudi Prince 'snubbed' Imran Khan; called back private plane given to him during US visit: Report​

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اوے ہوےےےے - تمہیں یاد ہی نہیں رہا یار کہ شہزادے نے اس کے بعد توکڑ پر لات مروا کے جہاز سے بھی لڑکا دیا تھا مران کھان کو

Saudi Prince 'snubbed' Imran Khan; called back private plane given to him during US visit: Report​

☝️☝️☝️
Fake news!

Here is real news
👇👇👇

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کاش تم تھوڑا عقل سے کام لیتے تو تمہیں معلوم ہوتا کہ جو لوگ یہاں اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں ان کے پاس اتنا ہی اختیار ہے۔ مجھے پہلے اختیار دو اور اس کے بعد مجھ پر تنقید کرو۔ سب سے بڑی نیکی برائی کو ہاتھ سے روکنا ہے اور یہ نہیں کرسکتے تو برائی کے خلاف زبان سے کچھ کہنا ہے اور اگر یہ بھی نہیں ہوسکتا تو دل میں اس کو برا منانا ہے۔ میں کم از کم جتنا کرسکتا ہوں یعنی زبان سے اس کا اظہار کررہا ہوں اتنی ہی طاقت ہے میرے پاس اور یہی کررہا ہوں۔ 25 ارب آجائیں گے ، 50 آجائیں گے اس سے پہلے شریف اور بلاول نے بھی اربوں جمع کرلئے تھے جسکے اشتہارات بھی لگ گئے تھے۔ یہ حلوائی کی دکان ان غاصب حکمرانوں نے کھول رکھی ہے سبز باغ دکھانے والی۔ یہی چیز میں سمجھانے کی کوشش کررہا تھا کہ حافظ اور اسکے گماشتے قوم کو روزانہ یہ بتاتے ہیں کہ فلاں آجائے گا تو ڈالر برسیں گے جبکہ میں کہتا ہوں کہ خود کمانے پڑیں گے کوئی نہیں دینے والا۔۔۔

اوئے بڑے دماغ والے ، طاھر اشرفی وی یہی کچھ کہتا ہے ۔

جب تم جیسے بلوائ اپنے ھی ملک کے دفاعی اداروں ، دفاعی تنصیبات اور اپنے ھی فوجیوں کے گھر پر بلوہ کروگے تو پھر تم سے یہ اختیار لے لینا چاھیے ۔
باقی ھم تو اپنی فوج کے ساتھ ہیں اور رھیں گے ، بھارتیے فوج کے نہ ساتھ ہیں نہ رہیں گے ۔ اب تم بھی مرغا بن کے کانوں کو ھاتھ لگاؤ اور آئیندہ بغاوت کی بھٹی میں تیل نہ ڈالو
 
تم فوج کے ساتھ رہو جبکہ میں پاکستان کے ساتھ ہوں۔ پاکستان زندہ باد
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
& with this VLog Klasra remonetized his YouTube channel which was almost dead !

man this cult is real stupid!

you can tell them any thing and earn money on social media.....

fact is Pakistan stop over for few hours while enroute to a G20 meeting (not a visit to India like cult wants u to believe) was never on agenda and it seemed also irrelevant as Pakistan is in a transition phase with no elected govt. The Kings and Prince are real sensitive when it comes to protocols.
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تم فوج کے ساتھ رہو جبکہ میں پاکستان کے ساتھ ہوں۔ پاکستان زندہ باد

یہ اچھی چوول ماری ہے ۔ یہ انڈیا کی فوج نہیں ھے ۔ کیسے کیسے دماغوں میں غبار بھردیا ہے پی ٹی آئ نے ۔
 
Back
Top