کے الیکٹرک نے مہدی حسن کی آخری آرام گاہ کی بجلی کاٹ دی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کے الیکٹرک نے نارتھ کراچی کے محمد شاہ قبرستان میں واقع شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے مقبرے کے احاطے کی بجلی کاٹ دی۔

مہدی حسن کے مقبرے کے خدمت گار محمد قیوم کا کہنا ہے کہ بجلی کا کنکشن سابق ڈپٹی کمشنر طحہٰ سلیم نے لگوایا تھا۔

مقبرے کے خدمت گار محمد قیوم نے یہ بھی بتایا ہے کہ پودوں کو پانی دینے کے لیے موٹر چلانا پڑتی ہے۔

واضح رہے کہ مہدی حسن کے مقبرے کا افتتاح سابق ڈی سی سینٹرل طحہٰ سلیم نے 2 فروری کو کیا تھا۔

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

ذندہ لوگوں کو بجلی میسر نہیں ہو رہی، یہاں مقبروں کی بجلی کاٹنے پر خبر بن رہی ہے۔
اس مقبرے کا بل بھرنا کسی کی تو ذمہ داری ہوگی؟
اگر بل نہیں بھریں گے تو ظاہر سی بات ہے بجلی کٹے گی۔
جنگ گروپ کو چاہیے کہ خبر بنانے کے بجائے اسکے بل کی ذمہ داری لے لیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

مردوں کو بجلی کی کیا ضرورت ؟ لوگ بھی مرنے والے کے آستانے بنا لیتے ہیں ۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
کے الیکٹرک نے نارتھ کراچی کے محمد شاہ قبرستان میں واقع شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے مقبرے کے احاطے کی بجلی کاٹ دی۔

مہدی حسن کے مقبرے کے خدمت گار محمد قیوم کا کہنا ہے کہ بجلی کا کنکشن سابق ڈپٹی کمشنر طحہٰ سلیم نے لگوایا تھا۔

مقبرے کے خدمت گار محمد قیوم نے یہ بھی بتایا ہے کہ پودوں کو پانی دینے کے لیے موٹر چلانا پڑتی ہے۔

واضح رہے کہ مہدی حسن کے مقبرے کا افتتاح سابق ڈی سی سینٹرل طحہٰ سلیم نے 2 فروری کو کیا تھا۔

It's a good step, but why don't they stop the free supply of Judges, ministers, and other elites?
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
قبر کے اوپر روشنی کی ضرورت نہیں۔ قبر کے اندر روشنی کے لئے اللہ سے ان کی مغفرت کی دعا اور ان کے لئے فاتحہ کریں۔
اللہ ان کی قبر کو تا قیامت منور رکھیں۔
آمین
 
Back
Top