Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل ۔۔ 15 اکتوبر کی بجائے 21 اکتوبر کو پاکستان تشریف لائیں گے
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا اہم بیان معمار پاکستان اور رہبر عوام محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لائیں گے محسن عوام محمد نواز شریف کا وطن آمد پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا انشاءاللہ
https://twitter.com/x/status/1701581380730200530
اکتوبر21 یعنی اب تیسرا ہفتہ ہوگیا۰ پٹواریوں نے اپنے دفتر سے 15 اکتوبر کی چھٹی لی تھی۰ کم از کم اب تک پٹواریوں کی 18 چھٹیاں ضائع ہوگئ ہیں۰
https://twitter.com/x/status/1701584222379761897

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/stkHFyL/nawh1h121131.jpg