ایک کیس سے بندہ رہا ہوتا ہے، دوسرے میں اٹھا لیا جاتا ہے، یہ کوئی طریقہ نہیں، جج اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس طارق جہانگیری
ایک بندہ ریڈ زون میں پارلیمنٹ لاجز سے اٹھایا گیا؟، 13روز سے غائب ہے،کسی کو علم نہیں،سی سی ٹی وی لگے ہیں، ایجنسیز ہیں، کیا امیج جائے گا؟، بغیر کسی مقدمے کے اٹھا لیا،خیال کریں،کسی مقدمے میں توڈالتے،صداقت عباسی بازیابی کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد پولیس پر برہم۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1701877121327747212 https://twitter.com/x/status/1701877939707769300

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HCr355W/jh.jpg
Last edited by a moderator: