wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
صِحافی نے وائٹ ہاؤس کے ترجمان سے سوال کیا ۔۔۔ کیسے ایک ملک کا سفیر یا سفارتی مشن کسی ملک کے چیف الیکشن کمشنر سے مل سکتا ہے ؟؟؟؟ ترجمان کا منافقانہ جواب تھا یہ تو ایمبیسی بتا سکتی مگر ہم کسی سیاسی امیدوار کسی سیاسی جماعت کو فیور نہیں کرتےمنافقت ہمیشہ طاقت کا پہلا ہتھیار رہی ۔۔۔ کیا یہ منافق بتا سکتا اگر پاکستان میں کوئی جماعت یا فرد امریکی پیارا نہیں ہے تو بے لگام امریکی سفیر روز مریم صفدر سے مری میں کس بیماری کا دم کروانے پہنچا ہوتا ؟؟؟ کیا امریکی سفیر وائٹ ہاؤس کی نمائندگی نہیں کرتا ؟؟؟ یا وہ ویت نام کا سفیر ہےامریکی منافقت دنیا بھر سے امریکہ کے نام نفرت اکھٹی کر رہی امریکی سفیر ایک بدعنوان خاندان کے عوض پاکستانیوں کی غالب اکثریت کی نفرت امریکہ کے نام کررہا
https://twitter.com/x/status/1701844036695294022
https://twitter.com/x/status/1701844036695294022
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/brwvg4rb/download-7.jpg