نوے روز میں الیکشن: تحریک انصاف کی درخواست اعتراضات کیساتھ واپس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی 90 روز میں عام انتخابات کرانے کی آئینی درخواست واپس کردی

رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی

درخواست گزار نے سپریم کورٹ آنے سے قبل کسی متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، سپریم کورٹ کا اعتراض

صدر مملکت کو آئین کے آرٹیکل 248 کے مطابق درخواست میں فریق نہیں بنایا جاسکتا، سپریم کورٹ کا اعتراض

درخواست میں نہیں بتایا گیا کہ درخواست گزار کا کونسا بنیادی حق متاثر ہوا؟ سپریم کورٹ کا اعتراض

درخواست میں براہ راست سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے آرٹیکل 184/3 کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے،سپریم کورٹ کا اعتراض

پی ٹی آئی نے وکیل علی ظفر کے توسط سے درخواست دائر کی تھی

درخواست میں 90 روز میں انتخابات کرانے اور مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی

https://twitter.com/x/status/1702287834009538694
 
arifkarim

یہ تو ہونا ہی تھا۔
 
desan

President (40k+ posts)
Ftd8JxBaUAEA-M4

No need to Spend Trillions to Conquer a Country...

Buy few Traitor Generals and the Whole Country is Yours!!!
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
jab bitches of the riches ka mood nahi to bahane bohat, warna pichle sal midnight ko inhi bitches ne parliament ki sovereignty ko bulldozed kiya ta
 
Back
Top