نیب ترامیم ختم ہونے کے بعد لیگی رہنماؤں کیلئے کوئی مشکل نہیں ہو گی،میر

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس کا فائدہ صرف اسٹبلشمنٹ کو ہی ہوگا .اب عدلیہ پر رکھ کر وہ نواز جیسے بلیک میلر سے بھی چھٹکارا حاصل کر لے گی .اور بلا امتیاز سارے سیاست دانوں کو جیل میں ڈال کر اکیلے راج کرے گی .
لیکن یہ اس کا پلان ہے ..الله کا کیا پلان ہے .یہ الله ہتر جانتا ہے .
 

Back
Top