Tandoori
Councller (250+ posts)
کتنا تیل آ رہا ہے رشیا سے؟ چل تو بتا۔
پاکستان تیرے خیال سے یہ کام کھلم کھلا کررہا ہے؟
پٹواری یہ سیکرٹ آوٹ ہوا ہے کھلم کھلا پالیسی نہیں ہے کیونکہ ہماری سرکاری پالیسی یہ بکواس تھا ہم کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے ہم نے روس اور یوکرین کی صلح کروانی تھی ۔لیکن ہمیں کرائے کے قاتل بننے کا کام زیادہ پسند ہے
You guys love to believe every thing except using your own brain