Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسی سے ن لیگ کی مقبولیت کا اندازہ لگا لیں کہ پچھلے 16 ماہ میں صرف ایک بڑا نام ن لیگ میں شامل ہوا ہے اور وہ نام ہے راجہ ریاض
https://twitter.com/x/status/1703469151694848497
مجھے تو اس جلسے کا انتظار ہے جب مریم نواز صاحبہ فیصل آباد کے اسٹیج پر راجہ ریاض صاحب کے ساتھ کھڑے ہو کر ان کے فضائل گنواتے ہوئے ان کے لیے عوام سے ووٹ مانگیں گی
https://twitter.com/x/status/1703468436704444563

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Bqx31Mg/raja-riazh1h122113.jpg