News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1704492920038924292
مضبوط رہیں، ڈٹے رہیں، وٹس ایپ میڈیا اور راتب خوروں کی ڈیوٹی اب نواز شریف کی ممکنہ آمد میں ہوا بھرنا ہے۔
نام نہاد جمہوریت کے علمبردار صحافی اور دانشور بے شرمی سے عوام کو بتا رہے ہیں کہ وزیر اعظم بنانے میں عوام کا کوئی کردار نہیں ہو گا۔
فیصلہ ہو چکا ہےنواز شریف آ رہا ہے اس کو گارنٹی دے دی گئی ہے اگلا وزیر اعظم بنے گا۔
بڑے بڑے بلیک منی ڈان اور بزنس مینز خصوصاََ پراپرٹی بزنس سے تعلق رکھنے والوں کو لالچ، دھونس اور آخر میں دھمکی کے ذریعے نواز شریف کے استقبال کے لئے بندے لانے کا ٹاسک دیا گیا ہےکس نے دیا یہ بتانا اب ضروری نہیں سب کو معلوم ہےمقصد عوام کو مایوس کرنا کہ امید چھوڑ دیں اور ہار تسلیم کر لیںچند روز قبل ایک الیکشن ہوا ساری زمینی طاقتیں عوام سے نہیں جیت سکیں اور نہ جیت سکیں گیانشاء اللہ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/WKKwWzf/4.jpg