روشن پاکستان
Politcal Worker (100+ posts)
میں بندۂ ناداں ہوں، مگر شُکر ہے تیرا
رکھتا ہوں نہاں خانۂ لاہُوت سے پیوند
اک ولولۂ تازہ دیا مَیں نے دلوں کو
لاہور سے تا خاکِ بخارا و سمرقند
تاثیر ہے یہ میرے نفَس کی کہ خزاں میں
مُرغانِ سحَر خواں مری صحبت میں ہیں خورسند
لیکن مجھے پیدا کیا اُس دیس میں تُو نے
جس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا مند!
آزادی کے چوہتر سال اور اس قوم سے غلامی کی بو ختم نہیں ہو سکی ، کیا عوام اور کیا حکمران ،اپنی پہچان اور خودی سے بے خبر ، دنیا کا حسین ترین خطہ ، پچیس کروڑ کی آبادی ، قدرتی وسائل سے مالال سرزمین ، دنیا کے زہین ترین افراد میں شمار ، ایٹمی صلاحیت کا مالک ملک ، قرضوں پر مجبور ہے
عوام سوچ بدلے تا کہ ملک بدل سکے ، ورنہ غلامی اپنے شکنجے سے کبھی نہیں چھوڑے گی