Big Predictions About Nawaz Sharif and Imran Khan

Tandoori

Councller (250+ posts)
siasatpk giving space to Faisal Vawda ?

does this means Adeel Habeed has finally decided to handover user data of this forum to estab?? like the good old days of Project Imrandoo 🤣
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
ہاں جی' ادھر واوڈا نے آکر کہا' ادھر عوام نے مان لیا۔
نون لیگ کے ناصر مدنی بھی نو من تیل لیکر آجائے عوام نہیں ناچے گی۔
بلکہ ابھی نون لیگی انجیئر بھی فیل ہوچکے ہیں۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
siasatpk giving space to Faisal Vawda ?

does this means Adeel Habeed has finally decided to handover user data of this forum to estab?? like the good old days of Project Imrandoo 🤣
جیسے تم جیسے مریمانڈوز جو اس بار بے شرمی سے باجے بجا رہے ہیں وہ باجوہ سے ڈیل کو بھی حلال سمجھتے ہیں اور عاصم منیر سے بھی گارنٹیاں مانگ کر آ رہے ہیں ان کو سپیس ملی ہے تو فیصل واوڈا ایسٹیبلشمنٹ سے حکومت تو نہیں مانگ رہا وہ کوئ ایک سیٹ کا طلبگار ہو گا لیکن مریم پیش کر کے ایسٹیبلشمنٹ سے پوری حکومت مانگنے والے پراجیکٹ مریمانڈو والوں کا اس ایک بندے پر تڑپنا اپنے ہی منہ پر تھپڑ ہے ۔
 

Back
Top