News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/hMJhDqQ/habai1h1h11.jpg
Habib akram touched my heart, again! حبیب اکرم نے ایک بار پھر میرے دل کو چھو لیا۔
ظلم کرنے والوں کے اپنے بھی بچے ہیں پتہ نہیں کیوں انہیں اللہ سے ڈر نہیں لگتا
اللہ سے ڈرنے سے پہلے اللہ پر ایمان لانا ضروری ہے۔
آج کا ابوجہل اللہ کو نہیں مانتا
ظلم کرنے والوں کے اپنے بھی بچے ہیں پتہ نہیں کیوں انہیں اللہ سے ڈر نہیں لگتا
آج کے ابوجہل ذہنی غلامو، آگے آؤ اور اپنا ابلیس کی زباں پیش کرو
nawaz.sharif RajaRawal111 Siberite
I think tandoori got banned
Now tandoori will come back with different name: it's same few people that sit with Nawaz sharif and there families on social media. They all looting countryآج کے ابوجہل ذہنی غلامو، آگے آؤ اور اپنا ابلیس کی زباں پیش کرو
nawaz.sharif RajaRawal111 Siberite
I think tandoori got banned
Kuch waqayat pe bakwas krna zarori nahi hota kabhi admi ki jeeb band bhi rehni chahyeویسے آپس کی بات ہے اگلے کے جلاب پہلے سے نکلے ہووے ہیں
یہ بارلے عمرانی ذرا اپنی روشن طبع کو مزید چمکانے کے لئے جذباتی ہوایاں چھوڑتے رہتے ہیں -- چاہیے تو یہ کہ جیکٹیں پہن کر ایں اور اس قوم پر قربان قربان ہو جایں - لیکن نہیں جی
بس یہاں بیٹھ کر بکواس کرنی ہے
تو تو خود بچوں کا باپ ہے تیرے دل میں کسی اور کی اولاد کے لئے کوئی درد نہیں ہے ہم یہاں اسکے باپ کو نہیں عمار کے لئے رو رہے ہیں سچ ہے اللہ دلوں کو سیاہ کر کے عقل پر تالے لگا دیتا ہے
اللہ اللہ اللہ اللہ اتنا جذبہ اتنا جنون - انقلاب کی اتنی سچائی -- اس جذبے سے تو حسین نے اپنی ساری نسل ہی ختم کروا دی
اگریہ جذبہ سچا نہیں یہ جنوں اصلی نہیں تو پھر اس ملک کی جیلوں میں بند سارے قاتل سارے ڈاکو دھوکہ باز جن کے پیدائشی بیمار بچے ہیں ان سب کو معاف کر کے جیلوں سے نکال دو - صرف اس لئے کہ وہ بال بچے دار ہیں
اگر یہ نہیں کر سکتے تو مسلمہ کذاب کی طرح جھوٹ مت پھیلاؤ
دجال کی طرح عوام الناس کو فریب مت دو
Yeah haram khoor patwari jaan waroon say bhi bud tar hain. Pata nahi aik party key nafrat may yeah patwari kaysay insaaniyat say gir saktay hain.تو تو خود بچوں کا باپ ہے تیرے دل میں کسی اور کی اولاد کے لئے کوئی درد نہیں ہے ہم یہاں اسکے باپ کو نہیں عمار کے لئے رو رہے ہیں سچ ہے اللہ دلوں کو سیاہ کر کے عقل پر تالے لگا دیتا ہے
اللہ نے نہ میرے دل کو سیاھ کیا نہ تالا لگایا ہےتو تو خود بچوں کا باپ ہے تیرے دل میں کسی اور کی اولاد کے لئے کوئی درد نہیں ہے ہم یہاں اسکے باپ کو نہیں عمار کے لئے رو رہے ہیں سچ ہے اللہ دلوں کو سیاہ کر کے عقل پر تالے لگا دیتا ہے
یہ بچا پیدائشی بیمار تھا اس کو کسی نے نہیں مارا طبی وفات ھوی ھےتو تو خود بچوں کا باپ ہے تیرے دل میں کسی اور کی اولاد کے لئے کوئی درد نہیں ہے ہم یہاں اسکے باپ کو نہیں عمار کے لئے رو رہے ہیں سچ ہے اللہ دلوں کو سیاہ کر کے عقل پر تالے لگا دیتا ہے
اور تم لوگوں کو دجال اور مسیلمہ کذاب کہہ کر انہیں دا ئرہ اسلام سے خارج کر کے اسلام کی خدمت کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی تربیت بھی کر رہے ہو---- ہے نااللہ نے نہ میرے دل کو سیاھ کیا نہ تالا لگایا ہے
ایک اداس وقوع کو بہت غلط دنگ دے کر فتنہ پھیلایا جا رھا ھے
وَالْفِتْنَةُ اَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ
اور یہ اللہ کا فرمان ھے سر
وہی قانون جو ایک چور لٹیرے ڈاکو زانی کو پچاس روپے لے کر چھوڑ دیتا ہےرو زمین کا کون سا قانون مجرم کو اس وجہ سے سزا دینے سے منع کرتا ھے کہ اس کا بچا چھوٹا ھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|