Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8YtLpyg/imrhh1i1h12.jpg
Last edited by a moderator:
ہمیں انکی تازہ تصویر دکھاؤ تب یقین آے گا ، اللہ کرے خبر سچی ہو
عمران ریاض کو چاہئے کہ اب گوالمنڈی سے نواز گنجے کے مقابلے الیکشن میں کھڑا ہو جائے
الحمد اللہ
لگتا ہے ان میں سے کسی نے اپنی عقل کو ہاتھ مارا ہے
کچھ جرنیل پھانسی کی سزا سے بچ گئے
ورنہ اسکو بھی ارشد شریف کی طرح قتل کراکے اپنے کھاتے میں ایک اور قتل کراکے بہت ساری پھانسیوں میں ایک اور پھانسی کی سزا بنتی تھی
وہ بھی چند قاتل جنگی مجرم جرنیلوں کو
اگر
یہاں نہیں ہوتی تو پھر اگلے جہاں ہوتی
بحر حال
سزا تو ہونی تھی اور انشا اللہ ہوگی
یہاں اگر بچ بھی گئے تو اللہ کی پکڑ تو انشا اللہ ہوگی ہر مجرم
ہر قاتل ہر ظالم پر جب وہ پکڑ ہوگی تو پھر نا انکا باپ امریکہ بچا سکے گا نا انڈیا نا ہی اسرائیل نا ہی کرپٹ چور حرامئ نواز کنجر منی لانڈر فراڈیا یا کوئی اور لیڈر
Pakistan a muslim country worst inhuman zalim agencies then gustapo nazi germany or soviets kgb baat baat purr bundae koe murwa doe yaa jail
Alhamdolillah
Aye Rub tayra laakh laakh shukar hai...
I hope the news is true!!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|