اینکر عمران ریاض خیریت سے گھر پہنچ گئے،

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
الحمد اللہ
لگتا ہے ان میں سے کسی نے اپنی عقل کو ہاتھ مارا ہے
کچھ جرنیل پھانسی کی سزا سے بچ گئے
ورنہ اسکو بھی ارشد شریف کی طرح قتل کراکے اپنے کھاتے میں ایک اور قتل کراکے بہت ساری پھانسیوں میں ایک اور پھانسی کی سزا بنتی تھی
وہ بھی چند قاتل جنگی مجرم جرنیلوں کو
اگر
یہاں نہیں ہوتی تو پھر اگلے جہاں ہوتی
بحر حال
سزا تو ہونی تھی اور انشا اللہ ہوگی
یہاں اگر بچ بھی گئے تو اللہ کی پکڑ تو انشا اللہ ہوگی ہر مجرم
ہر قاتل ہر ظالم پر جب وہ پکڑ ہوگی تو پھر نا انکا باپ امریکہ بچا سکے گا نا انڈیا نا ہی اسرائیل نا ہی کرپٹ چور حرامئ نواز کنجر منی لانڈر فراڈیا یا کوئی اور لیڈر
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
7834681fe1fd7407ae974c723bf85662.jpg
 
siasat.us

Councller (250+ posts)
الحمد اللہ
لگتا ہے ان میں سے کسی نے اپنی عقل کو ہاتھ مارا ہے
کچھ جرنیل پھانسی کی سزا سے بچ گئے
ورنہ اسکو بھی ارشد شریف کی طرح قتل کراکے اپنے کھاتے میں ایک اور قتل کراکے بہت ساری پھانسیوں میں ایک اور پھانسی کی سزا بنتی تھی
وہ بھی چند قاتل جنگی مجرم جرنیلوں کو
اگر
یہاں نہیں ہوتی تو پھر اگلے جہاں ہوتی
بحر حال
سزا تو ہونی تھی اور انشا اللہ ہوگی
یہاں اگر بچ بھی گئے تو اللہ کی پکڑ تو انشا اللہ ہوگی ہر مجرم
ہر قاتل ہر ظالم پر جب وہ پکڑ ہوگی تو پھر نا انکا باپ امریکہ بچا سکے گا نا انڈیا نا ہی اسرائیل نا ہی کرپٹ چور حرامئ نواز کنجر منی لانڈر فراڈیا یا کوئی اور لیڈر

اگر میں آپ کو بتاؤں ہمارے کچھ جرنیل ملحد ہیں اور ان کو ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا تو آپ کی کیا رائے ہو گی؟
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ان ایف اے پاس دہشتگردوں نے جو ماں یکی مچائی ہوئی ہے، یہ اس کی آخری حد ہے۔ اس اغوا اور حبس بیجا میں رکھنے والوں کو یونہی چھوڑ دینا گناہ کبیرہ ہو گا۔