بیلٹ پیپرپرپی ٹی آئی نہ ہونےپراحتجاج ہواتوبھی الیکشن قانونی ہوگا:وزیرِاعظم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1272516_5025273_k_updates.jpg

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہو گا، پولنگ کے 8 گھنٹے میں احتجاج ہونے کی وجہ سے الیکشن کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا۔

ترک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے، بعض اوقات سیاست دان عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایسا مؤقف اپنا لیتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہو گا، انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی، انتخابی حلقہ بندیاں آئینی ضرورت ہیں، انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراض سابق پارلیمنٹ میں قانون سازی کے وقت کیا جا سکتا تھا، ہم نے قانون اور آئین کے مطابق عمل کرنا ہے، الیکشن کمیشن بھی غیر آئینی کام نہیں کر سکتا۔

’پُرتشدد مظاہروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘

انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جمہوریت میں پُرامن احتجاج ہر ایک کا بنیادی حق ہوتا ہے تاہم تشدد آمیز مظاہروں کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔
نگراں وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پہلی بار کسی بھی وزیرِ اعظم کو آئینی طریقے سے اقتدار سے الگ کیا گیا، آئین میں حکومت کی تشکیل اور ہٹائے جانے کا طریقہ درج ہے۔

انہوں نے کہا کہ یقینی بنائیں گے کہ کوئی بھی بیرونی طاقت پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، پاکستان آزاد اور خود مختار ملک ہے، ہم اپنے قومی مفاد میں فیصلے کرتے ہیں۔

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوج کے کردار کو حکومت کے تحت دیکھتا ہوں، بدقسمتی سے تین چار دہائیوں سے ہمارے سویلین اداروں کی کارکردگی اچھی نہیں رہی، فوج ایک منظم ادارہ ہے، جس سے مجبوراً مختلف امور میں مدد لینا پڑتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے سویلین اداروں کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے، ہم جلد انتخابی عمل میں داخل ہونے جا رہے ہیں۔

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ امریکا اور اتحادی افواج 20 سال افغانستان میں رہے، اتحادی ممالک افغانستان میں 2 کھرب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود مرکزی اتھارٹی قائم نہ کر سکے، افغانستان میں اتحادی افواج کی موجودگی میں بھی 15 سال تک پاکستان سرحد پار حملوں کا شکار رہا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ سرحد پار حملوں کو روکنے کے لیے کئی سیکیورٹی اقدامات کیے ہیں، افغانستان میں کوئی ایک مرکزی اتھارٹی قائم نہیں بلکہ ایک متحارب گروپ اقتدار میں ہے۔

نگراں وزیرِ اعظم نے یہ بھی کہا کہ افغانستان میں استحکام دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے افغانستان میں ٹھکانے ہیں، افغان عبوری حکومت اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔

Source
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر اس کرپٹ ککڑ کو ننگا کرکے ڈاگی سٹائل میں ککڑ بنا کر اس حرامی جاہل فراڈئے کی چھترول کی جائے تو وہ بھی قانونی ہوگی
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
Pakistan Ghaddaro ka khita hey yahan per ghaddar thok k hisaab say distiyab hain.

Sarey mil ker Pakistan ko barbad ker rahy hain .

Pakistan k maqbol rehnma ko paband e salasal ker k apni marzi ka election oar result ley ker Pakistan ko mazeed barbad kernay walay inn logo ko koi pochnay wala nahi.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
1272516_5025273_k_updates.jpg

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہو گا، پولنگ کے 8 گھنٹے میں احتجاج ہونے کی وجہ سے الیکشن کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا۔

ترک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے، بعض اوقات سیاست دان عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایسا مؤقف اپنا لیتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہو گا، انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی، انتخابی حلقہ بندیاں آئینی ضرورت ہیں، انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراض سابق پارلیمنٹ میں قانون سازی کے وقت کیا جا سکتا تھا، ہم نے قانون اور آئین کے مطابق عمل کرنا ہے، الیکشن کمیشن بھی غیر آئینی کام نہیں کر سکتا۔

’پُرتشدد مظاہروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘

انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جمہوریت میں پُرامن احتجاج ہر ایک کا بنیادی حق ہوتا ہے تاہم تشدد آمیز مظاہروں کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔
نگراں وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پہلی بار کسی بھی وزیرِ اعظم کو آئینی طریقے سے اقتدار سے الگ کیا گیا، آئین میں حکومت کی تشکیل اور ہٹائے جانے کا طریقہ درج ہے۔

انہوں نے کہا کہ یقینی بنائیں گے کہ کوئی بھی بیرونی طاقت پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، پاکستان آزاد اور خود مختار ملک ہے، ہم اپنے قومی مفاد میں فیصلے کرتے ہیں۔

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوج کے کردار کو حکومت کے تحت دیکھتا ہوں، بدقسمتی سے تین چار دہائیوں سے ہمارے سویلین اداروں کی کارکردگی اچھی نہیں رہی، فوج ایک منظم ادارہ ہے، جس سے مجبوراً مختلف امور میں مدد لینا پڑتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے سویلین اداروں کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے، ہم جلد انتخابی عمل میں داخل ہونے جا رہے ہیں۔

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ امریکا اور اتحادی افواج 20 سال افغانستان میں رہے، اتحادی ممالک افغانستان میں 2 کھرب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود مرکزی اتھارٹی قائم نہ کر سکے، افغانستان میں اتحادی افواج کی موجودگی میں بھی 15 سال تک پاکستان سرحد پار حملوں کا شکار رہا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ سرحد پار حملوں کو روکنے کے لیے کئی سیکیورٹی اقدامات کیے ہیں، افغانستان میں کوئی ایک مرکزی اتھارٹی قائم نہیں بلکہ ایک متحارب گروپ اقتدار میں ہے۔

نگراں وزیرِ اعظم نے یہ بھی کہا کہ افغانستان میں استحکام دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے افغانستان میں ٹھکانے ہیں، افغان عبوری حکومت اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔

Source
یہ بھڑوے اپنے آپ کو نگران کہتے ہیں لعنت ہے بھئی تم لوگوں کی نگرانی پر ، دھاندلی کی نگرانی کرنے ائے ہیں یہ اچکے
 
wasiqjaved

What goes around ... will come around.

History is never kind to political prostitutes like Kakar.
 
Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
Concept of care taker gov is fine only on paper, in reality, in country like pak , it does not change anything.
People who control from behind, they get free hand to manipulate easily.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
What goes around ... will come around.

History is never kind to political prostitutes like Kakar.
یہ بھڑوے اپنے آپ کو نگران کہتے ہیں لعنت ہے بھئی تم لوگوں کی نگرانی پر ، دھاندلی کی نگرانی کرنے ائے ہیں یہ اچکے

او ھو یار تم لوگ ایسے ھی پٹ سیاپا ڈال دیتے ھو
اگر بیلیٹ پیپر پر بلے کا نشان نہ ھوا تو اس جیسا کوئی اور نشان دیکھ لینا
مثلاً کپڑے دھونے والی تھاپی تختی منجی کا پایا گھوٹنا وغیرہ
ان پر مہر لگا لینا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بھڑوے اپنے آپ کو نگران کہتے ہیں لعنت ہے بھئی تم لوگوں کی نگرانی پر ، دھاندلی کی نگرانی کرنے ائے ہیں یہ اچکے

یہ تو کڑاکے کڈنے والا کاکڑ نکلا ہے یار جپانی
☹️☹️☹️
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
1272516_5025273_k_updates.jpg

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہو گا، پولنگ کے 8 گھنٹے میں احتجاج ہونے کی وجہ سے الیکشن کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا۔

ترک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے، بعض اوقات سیاست دان عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایسا مؤقف اپنا لیتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ ہو گا، انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی حمایت یا مخالفت نہیں کی جائے گی، انتخابی حلقہ بندیاں آئینی ضرورت ہیں، انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراض سابق پارلیمنٹ میں قانون سازی کے وقت کیا جا سکتا تھا، ہم نے قانون اور آئین کے مطابق عمل کرنا ہے، الیکشن کمیشن بھی غیر آئینی کام نہیں کر سکتا۔

’پُرتشدد مظاہروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘

انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جمہوریت میں پُرامن احتجاج ہر ایک کا بنیادی حق ہوتا ہے تاہم تشدد آمیز مظاہروں کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔
نگراں وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ پہلی بار کسی بھی وزیرِ اعظم کو آئینی طریقے سے اقتدار سے الگ کیا گیا، آئین میں حکومت کی تشکیل اور ہٹائے جانے کا طریقہ درج ہے۔

انہوں نے کہا کہ یقینی بنائیں گے کہ کوئی بھی بیرونی طاقت پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، پاکستان آزاد اور خود مختار ملک ہے، ہم اپنے قومی مفاد میں فیصلے کرتے ہیں۔

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوج کے کردار کو حکومت کے تحت دیکھتا ہوں، بدقسمتی سے تین چار دہائیوں سے ہمارے سویلین اداروں کی کارکردگی اچھی نہیں رہی، فوج ایک منظم ادارہ ہے، جس سے مجبوراً مختلف امور میں مدد لینا پڑتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے سویلین اداروں کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے، ہم جلد انتخابی عمل میں داخل ہونے جا رہے ہیں۔

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ امریکا اور اتحادی افواج 20 سال افغانستان میں رہے، اتحادی ممالک افغانستان میں 2 کھرب ڈالر خرچ کرنے کے باوجود مرکزی اتھارٹی قائم نہ کر سکے، افغانستان میں اتحادی افواج کی موجودگی میں بھی 15 سال تک پاکستان سرحد پار حملوں کا شکار رہا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ سرحد پار حملوں کو روکنے کے لیے کئی سیکیورٹی اقدامات کیے ہیں، افغانستان میں کوئی ایک مرکزی اتھارٹی قائم نہیں بلکہ ایک متحارب گروپ اقتدار میں ہے۔

نگراں وزیرِ اعظم نے یہ بھی کہا کہ افغانستان میں استحکام دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے افغانستان میں ٹھکانے ہیں، افغان عبوری حکومت اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔

Source
Fku afghan refugee boot polisheeae harami bs bundd kurr
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
او ھو یار تم لوگ ایسے ھی پٹ سیاپا ڈال دیتے ھو
اگر بیلیٹ پیپر پر بلے کا نشان نہ ھوا تو اس جیسا کوئی اور نشان دیکھ لینا
مثلاً کپڑے دھونے والی تھاپی تختی منجی کا پایا گھوٹنا وغیرہ
ان پر مہر لگا لینا
نہیں تم ایسے کرنا کہ اس دن کچھا اتار کر بوتھ کے سامنے اپنی ڈھوی اوپر کرکے کھڑے ہو جانا لوگ سمجھ جائیں گے ، کیمپین کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
او ھو یار تم لوگ ایسے ھی پٹ سیاپا ڈال دیتے ھو
اگر بیلیٹ پیپر پر بلے کا نشان نہ ھوا تو اس جیسا کوئی اور نشان دیکھ لینا
مثلاً کپڑے دھونے والی تھاپی تختی منجی کا پایا گھوٹنا وغیرہ
ان پر مہر لگا لینا
بڑے کڑاکے جی بھوتنی دا نیو یارک میں ایسے رل رہا تھا جیسے دانے بھوننے والی مائی کی کڑاہی میں دانے رلتے ہیں

ویسے آپس دی گل اے !! ایہ ہر حرام دا تے پین دا پکوڑا تیرا ریشے دار کیوں نکل آندا ؟
 
Back
Top