60 ڈالر فی بیرل تیل کا طویل مدتی معاہدہ، پاکستانی وفدروس جائے گا

1pakistarususiioildolalm.png

پاکستان روس سے 60 ڈالر فی بیرل قیمت کی حد کے اندر رہتے ہوئے تیل کا طویل مدتی معاہدہ کرنے کا خواہشمند ہے، پاکستانی وفد اس مقصد کے لیے 10اکتوبر کو روس روانہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق ایف او بی کی قیمت ’’ فری آن بورڈ ‘‘ ہے جس کا مطلب ہے بندرگاہ پر وصول کی جانے والی اصل قیمت، اس کا مطلب یہ ہے روس ، پاکستان کو تیل برآمد کرنے کیلیے مال برداری کی لاگت بھی برداشت کرے گا۔

اس سے قبل روس نے ایک کارگو ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کے ساتھ ایک ماہ میں پاکستان پہنچایا، مال برداری کی ادائیگی بھی روس نے کی تھی۔ وہ جہاز آزمائشی بنیادوں پر تھا اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) نے اس خام تیل پر کارروائی کی تھی جو 7 ڈالر فی بیرل سستا تھا۔
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
جب تک پاکستان خود مختار ہو کر ، آزاد خارجہ پالیسی کے تحت ، بغیر کسی دباؤ کے بین القوامی معاملات نہیں کرتا اس وقت تک ملکی حالات درست نہیں ہو سکتے ، اچھا آغاز ہے لیکن اگر ایران کے ساتھ بھی اس حوالے سے معاملات درست ہو جائے تو تیل مزید سستا مل سکتا ہے ، سوال تو یہ ہی کہ کون کرے گا اور ایسا کتنا عرصہ ممکن ہوگا ؟
جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات​
 
Bull

Minister (2k+ posts)

Ya baat duffers ko kon samjahay?
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
Ya baat duffers ko kon samjahay?
اس قوم میں واحد کمی ترجیحات کا طے نہ ہونا ہے ، پاکستان غریب نہیں ، حکمرانوں نے اس کو غریب بنا دیا ہے ، پاکستان سے دس فیصد کم رقبے والے ممالک پاکستان سے زیادہ پیداوار کرتے ہیں اور ان کا حجم تجارت میں پاکستان سے زیادہ ہے​
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
اس قوم میں واحد کمی ترجیحات کا طے نہ ہونا ہے ، پاکستان غریب نہیں ، حکمرانوں نے اس کو غریب بنا دیا ہے ، پاکستان سے دس فیصد کم رقبے والے ممالک پاکستان سے زیادہ پیداوار کرتے ہیں اور ان کا حجم تجارت میں پاکستان سے زیادہ ہے​
It’s not priority. The problem is lacking leadership. Army leadership and political leadership do not have balls to say no to US.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک پاکستان خود مختار ہو کر ، آزاد خارجہ پالیسی کے تحت ، بغیر کسی دباؤ کے بین القوامی معاملات نہیں کرتا اس وقت تک ملکی حالات درست نہیں ہو سکتے ، اچھا آغاز ہے لیکن اگر ایران کے ساتھ بھی اس حوالے سے معاملات درست ہو جائے تو تیل مزید سستا مل سکتا ہے ، سوال تو یہ ہی کہ کون کرے گا اور ایسا کتنا عرصہ ممکن ہوگا ؟
جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات​
ho sakta hai is mulk ki azad kharja policy ka din ham me se kisi ko dekna naserb na ho, shahid os din qayamat ka din ho.
 
Back
Top