حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور علامہ اقبال

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)

منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی، ایمان بھی ایک
حرَمِ پاک بھی، اللہ بھی، قُرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پَنپنے کی یہی باتیں ہیں

مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعارِ اغیار؟
ہوگئی کس کی نِگہ طرزِ سلَف سے بیزار؟
قلب میں سوز نہیں، رُوح میں احساس نہیں
کچھ بھی پیغامِ محمّدؐ کا تمھیں پاس نہیں
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Can someone understand Allama Iqbal's Urdu poetry without studying Urdu literature in this day and age?
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
Can someone understand Allama Iqbal's Urdu poetry without studying Urdu literature in this day and age?
اس لئے اردو ضروری ہے ،آپ اردو میں آغاز کریں پھر دوسرے بھی راغب ہوں گے ، ظلم تو یہ ہی ہوا ہے کہ گزشتہ بیس سال سے اردو کو نصاب تعلیم سے نکالا گیا ہے ، صرف اردو کا مضمون اردو میں پڑھیں اور علامہ اقبال ہو یا کوئی اور شاعر ، ادیب ، افسانہ نگار ، مفسر ہو یا کوئی عالم سب کو بھول جائیں اور رومن اردو میں لکھ کر بحث کی جائے ، اس کے علاوہ نوجوان نسل کا اور کوئی شغل نہیں ، نہ انگریزی کے نہ اردو کے ، کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا ، ویسے آپ نے یہ بیان تو سنا ہوگا ، اس حوالے سے کچھ تبصرہ ضرور کریں

رحمت اللعلمین و خاتم الانبیاء
صلی اللہ ہو علیہ وسلم​
 
You may promote Urdu, but in reality, the Urdu-speaking population comprises less than 10% of Pakistan.
What do you want to know about Rehmatul Aalameen, Khatim un Nabiyeen & Sallal lahu alaih wasallam.
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
You may promote Urdu, but in reality, the Urdu-speaking population comprises less than 10% of Pakistan.
What do you want to know about Rehmatul Aalameen, Khatim un Nabiyeen & Sallal lahu alaih wasallam.
خطاب اسی حوالے سے ہے ، اس لئے اگر میں نے لکھا تو کوئی حرج ہے ؟
باقی یہ دس فیصد والی بات معلومات میں کمی ہو سکتی ہے ، اب اسمبلی میں، عدالت میں ، سکولوں میں ، دفتروں میں، ابلاغ میں ہر جگہ اردو میں بات کرنے والوں سے کہا جائے کہ وہ انگریزی میں بات کیا کریں ؟
انگریز کے محبان سب کچھ انگریزی میں لکھتے ہیں لیکن بولتے اردو ہیں ، کیوں کہ وہاں ان کی انگ ریزی کی صلاحیت جواب دے جاتی ہے ، آپ نے لکھا کہ اقبال کو کون سمجھے گا ، اسی میں آپ کے سولات کا جواب ہے کہ اردو نہیں ہو گی تو اقبال کیا کچھ بھی نہیں سمجھا جائے گا​
 
Last edited:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Can someone understand Allama Iqbal's Urdu poetry without studying Urdu literature in this day and age?
To Iqbal ki shairi kounsa farz hai jis ke liye urdu lit ka sard dard banda uthaye. 😂

Also if choudary saab is such a mureed of Iqbal why doesn't he study Farsi as Iqbal left a huge collection of work in Farsi. Correct me if I am wrong but I think he has written more poetry in Farsi than he has in Urdu.

Also I've never really liked poetry, all the way from school days, when we had to study poetry and poets like Shakespeare, Alfred Lord Tennyson, John Keats, William Wordsworth

Its just a way saying simple things in a complicated manner, rather read a well written article on the subject Poems are just as confusing and pointless as abstract art, their meanings, if they have one, are not for others to understand but a way to express yourself and poems are irrelevant. And becoming more and more irrelevant as students are learning more quickly that poetry has almost no significance in their lives.

No different that Abstract art or paintings like Pollock or that Banana taped to the wall.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
خطاب اسی حوالے سے ہے ، اس لئے اگر میں نے لکھا تو کوئی حرج ہے ؟
باقی یہ دس فیصد والی بات معلومات میں کمی ہو سکتی ہے ، اب اسمبلی میں، عدالت میں ، سکولوں میں ، دفتروں میں، ابلاغ میں ہر جگہ اردو میں بات کرنے والوں سے کہا جائے کہ وہ انگریزی میں بات کیا کریں ؟
انگریز کے محبان سب کچھ انگریزی میں لکھتے ہیں لیکن بولتے اردو ہیں ، کیوں کہ وہاں ان کی انگ ریزی کی صلاحیت جواب دے جاتی ہے ، آپ نے لکھا کہ اقبال کو کون سمجھے گا ، اسی میں آپ کے سولات کا جواب ہے کہ اردو نہیں ہو گی تو اقبال کیا کچھ بھی نہیں سمجھا جائے گا​
Urdu, like any other language, changes over time. It's a fact that the Arabic used in the Quran is not the same as the contemporary Arabic language.
100-200 years from now, the Urdu language will not be the same as it is being taught in schools, and there will be hardly anyone who will be studying Allama Iqbal's poetry. You are still living in the era of Allama Iqbal, and the world has moved ahead in science & technology.
 
Last edited:

Back
Top