اگر مستونگ حملے میں بھارت ملوث ہے؟؟؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر اس روپورٹ میں کوئی صداقت ہے تو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بھارت میں رہنا حکمرانوں کی بے غیرتی اور کمزوری کی علامت ہے.بصورت دیگر یہ بیان صرف ایک گولی ہے جو عوام کو بہلانے کے لئے دی گئی ہے
 

روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
اگر ابھی تک کسی کو شک ہے کہ پاکستان میں بیرونی عناصر دہشگردی میں ملوث نہیں تو وہ بے خبر ہیں ، دشمن اپنی پوری قوت سے کام کر رہا ہے​
 

mkhawar

Citizen
پاکستان کی فوج انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستانی قوم کا خون بہا رہی ہے۔ اب مدد کس سے مانگی جائے؟
قوم ان دونوں کے خلاف متحد نہ ہوئی تو یہ پچھتر سال سے ہونے والا ظلم رکنے والا نہی۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر ابھی تک کسی کو شک ہے کہ پاکستان میں بیرونی عناصر دہشگردی میں ملوث نہیں تو وہ بے خبر ہیں ، دشمن اپنی پوری قوت سے کام کر رہا ہے​
بے خبر نہیں ہیں جب سے خبریں سننا شروع کی ہیں سن رہے ہیں. البتہ حکمران بے غیرت ضرور ہیں. انہوں نے ملک کو اس قابل نہیں چھوڑا کے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے فیصلے کے احتجاج میں پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت نا بھیجنے کا فیصلہ کر لیں
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Gashti GHALEEZ Ghulam beghairat Ghuddar FOUJ—— Pakistan mein mein honay walay zulm Barbriyat aur Dehshat gardi Kay pichay FOUJ hai aur hamaisha rehi hai 😡

 

Kam

Minister (2k+ posts)
Secret agencies do not have any emotions or feelings about being right or wrong but they have missions.
This was told to us by our highest brass once upon a time.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر ٹیم واپس بلا لی تو امریکہ نے زانی شرابی حرامیوں غداروں کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں کی پتلونیں اتار کر ننگاکرکے چھترول بھی کرنی ہے اور تشریف بھی پھاڑ دینی ہے اس لئے امریکہ کے پالتو کتے ایسا غیرت والا کام کر ہی نہیں سکتے
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر ابھی تک کسی کو شک ہے کہ پاکستان میں بیرونی عناصر دہشگردی میں ملوث نہیں تو وہ بے خبر ہیں ، دشمن اپنی پوری قوت سے کام کر رہا ہے​
And what the hell our so-called number-one agencies are doing about it? You are unaware of the situation of Pak army generals. Come out of your slumber.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
ISI is part of RAW and every terrorism in Pakistan is conducted by the terrorist agency “ISI” .
 

Back
Top