RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
اللہ کیسے غلیظ لوگوں کو ذلیل کرتا ہے - آج میں نے دیکھا ہے
اس فورم پر گالیاں بکلے والا ایک ممبر واثق جاوید - مجھے گالیاں بکتے ہوۓ ایک ڈیٹا پوسٹ کرتا ہے اور اپنے ہی ہاتھوں سے ہی عمران خان کو ذلیل ذلیل کروا دیتا ہے -- بیچارہ سمجھاتا تھا کہ میں اس کی طرح ایک کوئی جاہل چوہا ہوں جو سن کے آرام سے نکل جاۓ گا
اس نے نواز، شہباز، زرداری بلاوے اور عمران کے ٹیکس کا ڈیٹا پوسٹ کر دیا - میرے شیطانی دماغ میں ابال اٹھا تو میں نے اس کا ڈیٹا لے کر اس کا کمپریٹیو چارٹ بنا دیا -- سو دیکھو جناب کیا نکلا

جیسے میں ہمیشہ کہتا تھا کہ پاکستان چھوڑو دنیا کی تاریخ میں سب سے تیزی سے امیر ہونے والا جمہوری وزیراعظام کون ہے
ہمارا پیارا اور راج دلارہ عمران خان
امیر ہونے کی سپریڈ میں نواش، شاباش، جرداری اور بلاول سارے چوروں کو پیچھے پیچھے پیچھے چھوڑ جانے والا ہمارا عظیم لیڈر عمران خان
اب جتنا غصہ تم لوگوں کو مجھ پر چڑھنا ہے یہ سارا واثق جاوید عرف گالیاں بکلے والے عمرانی پر اتاروہمارا پیارا اور راج دلارہ عمران خان
امیر ہونے کی سپریڈ میں نواش، شاباش، جرداری اور بلاول سارے چوروں کو پیچھے پیچھے پیچھے چھوڑ جانے والا ہمارا عظیم لیڈر عمران خان

arifkarim wasiqjaved Munawarkhan taban Dr Adam Citizen X Will_Bite Wake up Pak sensible desan atensari chacha jani Islamabadiya Siberite Husaink AbbuJee karachiwala samkhan crankthskunk

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2022/05/628783c36f025.png