RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
معصوم عمران خان نے ہمیشہ اپنے آپ کو ثابت کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کی کھوتی ریڑھی کے آگے بندھی کھوتی ہے - اس ریڑھی پر بیٹھا کوئی نہ نظر آنے والا کوچوان ہے جو اس کھوتی کی چابکیں مارتا ہے اور یہ کھوتی سرپٹ دوڑتی ہے
٩ مئی سی پہلے سوشل میڈیا کی ریڑھی پر کافی عرصے سے جو سامان لدا ہوا نظر آتا تھا وہ یہ تھا کہ جب تک ہم جی ایچ قیو کو دباؤ میں نہیں لایں گے - جب تک اس فوج میں بغاوت نہیں کروایں گے وہ سنہرے دن واپس نہیں آنے -- خد اس فورم پر بھی یہ صدایں سنائی دیتی تھیں
تیرا باپ بھی دے گا آزادی --- ٹکر کے لوگ وغیرہ وغیرہ بھی ہو رہا تھا
چناچہ سرپٹ دوڑنے والی کھوتی عرف عمران خان نے بھی اپنی دوڑ بھی اس سڑک پر لگادی - اپنی گرفتاری کی صورت میں احتجاج کس کس جگہ پر کرنا ہے - بتلا دیا --- نہ نظر آنے والا کوچوان چاہتا تھا کہ اس دباؤ میں فوج میں بغاوت ہو جاۓ - اس نے کھوتی اتنی تیز دوڑا دی کہ بیچاری کھوتی اپنی طاقت سے باھر نکل گئی اور دھڑام سے گری
دوڑنے والی کھوتی تو اب زخمی پڑی ہے لیکن نہ نظر آنے والا کوچوان ابھی تگڑا ہے -- اس نے فوج میں دوبارہ پھوٹ ڈلوانے کی اپنی سی یہ عاجزانہ کوشش کی ہے - اس کارٹون کو غور سے دیکھو تو نظر آتا ہے کہ باریش مومن جوان مجاہد کسی حکم کے اگے مجبور ہیں - ان کے چہروں پر غصہ اور بیزاری ہے - لیکن وہ مجبور ہیں
یہ کوچوان کون ہے ---- یا اللہ اس کو ذلیل خوار کر کے ہمارے سامنے لا
آمین یا رب العالمین
arifkarim, Dr Adam taban Citizen X Will_Bite desan atensari Sohail Shuja chacha jani Islamabadiya nawaz.sharif Husaink crankthskunk samkhan ek hindustani mughals