Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
طاقت کا استعمال صرف اور صرف ریاست کا دائرہ اختیار ہے، ایپکس کمیٹی کا اعلامیہ
کسی بھی شخص یا گروہ کو طاقت کے زبردستی استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی، علامیہ
ملک میں کسی بھی قسم کے سیاسی مسلح گروہ یا تنظیم کی ہر گز کوئی جگہ نہیں، علامیہ
اس قسم کی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، علامیہ
https://twitter.com/x/status/1709183769591132175
آرمی چیف نے اجلاس کے دوران علامہ اقبال کا یہ شعر پڑھا،
"نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے ہندوستاں والو،
تمہاری داستاں بھی نہ ہو گی داستانوں میں"
"ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے" -
میڈیا ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی دوران اجلاس گفتگو
https://twitter.com/x/status/1709194246568247331 https://twitter.com/x/status/1709189353271075081

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/d2S0sKJ/asim1h1h1.jpg
Last edited by a moderator: