chacha jani
Chief Minister (5k+ posts)

اگر یہ بیان واقعی دیا گیا ہے تو یہ سرا سر جھوٹ ہے۔ خان صاحب کو کسی قسم کا دل کا مسلہ نہیں ہے نہ تھا کبھی۔ لگ رہا ہے ان کی زندگی کو خطرہ ہے اب کہیں کوئی ایسا زہر نہ دیا جائے جس سے دل کا کوئی مسلہ بنے۔ قوم جاگ جائے۔ یہ سب خطرناک ہے
Share plz
