9 مئی کے واقعات کی پلاننگ عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں ہوئی

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Seems like he was under tremendous pressure to utter this nonsense.
F7msv6_XMAAejEA
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The fascist corrupt generals think that they will get more respect by torturing & humiliating PTI workers and making them issue nonsensical statements at gunpoint.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے کوئی معزز رکن رہنمائی فرما سکتا ہے کہ فوج نے عثمان ڈار کو کراچی سے پولیس کے ذریعے اغواء کروایا، 25 دن تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا مگر آج پچیس روز بعد کامران شاہد کی حویلی کو عدالت سمجھ کے کیوں پیش کیا ہے؟
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس انٹرویو کے بعد عثمان ڈار کی فیملی اپنے گھر بھی جا سکے گی، اسکی فیکٹریاں بھی کھل جائیں گی، یہ محب وطن بھی بن جائیگا اور اس پر تمام مقدمات بھی ختم ہو جائیں گے۔

سب مل کے بولو:

پاک فوج زندہ باد​
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے کوئی معزز رکن رہنمائی فرما سکتا ہے کہ فوج نے عثمان ڈار کو کراچی سے پولیس کے ذریعے اغواء کروایا، 25 دن تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا مگر آج پچیس روز بعد کامران شاہد کی حویلی کو عدالت سمجھ کے کیوں پیش کیا ہے؟
I was planning on writing about that in my next post.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
لگاؤ وہ ویڈیو جس میں عثمان ڈار کی بوڑھی والدہ کو شیر جوان کہہ رہے تھے کہ بیٹا دو ورنہ تمہارا ریپ کر دیں گےنفرت بڑھا رہے ہو اور کوئی حاصل وصول نہیں ان ہتھکنڈو سے
 

Back
Top