آنکھوں کے اندھے نام شیخ روشن

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
حالات یہ ہیں کہ

لاہور ' لوہاروں کا نہیں رہا
لاڑکانہ بلاوجہ بھٹو کا نہیں رہا
کراچی الطاف کا نہیں رہا
پشاور ولیوں کا نہیں رھا
ڈیرہ اسمائیل خان فضل مولوی کا نہیں رھا ' اور
کوئٹہ سرداروں کا نہیں رہا

او بھائ تبدیلی اور کسے کہتے

آنکھوں سے انکو دکھائی نہیں دیتا نام شیخ روشن
کانوں سے انکو سنائی نہیں دیتا ، نام عبدالسمیع
دماغ ان کا کام نہیں کرتا، نام محمد فطین
 

Back
Top