zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
واہ جی واہ پہلے پندرہ سال تک عوام نے کانوں میں انگلیاں ٹھونسی ہوئیں تھیں پھر اچانک انہوں نے کان کھولے تو انہیں خان کی آواز پیغمبر کی طرح لگی- یہ سب شجا ع پاشا کا جادو تھا ایک طاقتور ڈی جی آئی ایس آئی نے جیو کو ٹھیکہ دیا کہ صبح شام اس آدمی کی تعریفیں کرنی ہیں اور باقی پارٹیوں کو کرپشن پے بدنام کرنا ہے کیونکے یہ سیاست دان اب بڑے چالاک ہو گئے ہیں ایک نیا کٹ پتھلی لانا پڑے گا اور خان سے مل کر اسے لگا اس سے بڑا بدھو کوئی مل نہیں سکتا - اس کے بھد ظہیر اسلام کو اگلا ٹاسک دیا گیا دھرنا نمبر ایک پھر بھی بات نہ بنی تو دھرنا نمبر دو لایا گیا وہ اس بری طرح ناکام ہوا کہ دس لوگ بشمول سنگر سلمان کے خان کے ساتھ پش اپ لگا رہے تھے - یہاں سے اسٹیبلشمنٹ کو احساس ہوا نواز کو نکالنا خان کے بس کی بات نہیں ہے - عدالتوں سے فارغ کرانا ہو گا پھر ججوں کو کنٹرول کر کے اقامہ پر جو تنخواہ نہیں لی گئی اسے ڈکلئیر نہ کرنے پر نہ اہل کر دیا گیا - پھر نیب کو کنٹرول کیا اور نواز کی اپنی حکومت میں اس کے لوگ جیل جا رہے ہیں یہ انوکھا منظر بھی نظر آیا - بحرحال ایک کٹ پتھلی انہیں در کار تھی مل گئی اور بلا چوں چرا ان کا حکم مانتی گئی بس نکالنے پر آئے تو اکڑ گیا اور باہر آ کر غیر معمولی ہنگامہ کیا - جن کی کٹ پتھلی تھی انہیں پتا تھا کیسے قابو کرنا ہے تو نو مئی کروا کر پوری پارٹی زمین بوس کرا دی اور اکڑو کو جیل ڈال دیا - یہ ہے مکمل سچ - اس کا ایک لفظ بھی جھوٹ نہیں -
تیرا تو کاں چٹا ہی ہے بس ایک کام کر اگر ظہیر السلام میڈیا یا کسی بھی چیز کا استعمال کر کے لوگ باہے نکال سکتا ہے کسی پارٹی کا سپورٹر ووٹر بنا سکتا ہے تو اسے کہہ کہ نونیوں کی جلسیوں کے تھوڑی عزت رکھ لے