Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کی خواہش اور شرط ہے کہ الیکشن تک تحریک انصاف کا کوئی رہنما رہا نہیں ہونا چاہیے،
کوئی عدالت کسی کو ضمانت نہ دے،
آج جسٹس سردار طارق مسعود صاحب نے پرویز الٰہی کیس میں جو آبزویشنز دی ہیں، وہ صاف بتا رہی ہیں کہ ن لیگ کی سن لی گئی ہے،
کچھ وکلاء کا خیال ہے کہ قاضی فائز عیسٰی گروپ نے طے کر لیا ہے کہ ہمارے بارے میں جو تاثر بنتا ہے بن جائے لیکن عمران خان کی جماعت سے قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا بدلہ لیا جائے گا اور ن لیگ نے کیوں کہ اس وقت سپورٹ کی تھی تو ان کو اس کا بھرپور اجر فراہم کیا جائے گا،
اگلے چند روز میں واضح ہو جائے گا کہ یہ وکلاء درست ثابت ہوتے ہیں یا نہیں؟
لیکن آج جو کچھ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ صاحب نے کہا ہے اس کے بعد کسی ہائی کورٹ کے جج کی جرآت نہیں ہوگی کہ وہ کسی کو بار بار کی گرفتاری سے بچانے کے لیے کوئی بڑا حکم جاری کرے،
کچھ وکلاء کا کہنا ہے کہ قاضی فائز عیسٰی گروپ نے اپنا پہلا کارڈ آج شو کرا دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1710008114295312692
https://twitter.com/x/status/1710010693078884595
https://twitter.com/x/status/1710016474247844163
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/t2Jync8/1h1i1i1h1.jpg